سب سے زیادہ ماحولیاتی خطرات کے شکار شہروں کی فہرست: بھارت پہلے نمبر پر

دنیا کے ایسے 20 شہر جہاں کی آب و ہوا بد ترین اور آلودہ ترین ہے، بھارت میں واقع ہیں نئی دہلی (القمرآن لائن)ماحولیاتی خطرات اور نقصانات سے متعلق ایک تازہ ترین تجزیاتی رپورٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ اس وقت دنیا میں جن سو شہروں کو شدید ترین خطرات لاحق ہیں، ان میں سے مزید پڑھیں

دہلی: وزیر اعظم مودی پر تنقید کرنے والے پوسٹر چسپاں کرنے پر 17 کیس درج، 15 افرادگرفتار

نئی دہلی: دہلی پولیس نے انسدادکووڈ 19ویکسینیشن مہم کے سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی پرتنقید کرنے والے پوسٹرمبینہ طور پر چسپاں کے لیے17ایف آئی آر درج کرنے کے ساتھ اور 15 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔القمر آن لائن کے نمائندے کو حکام نے ہفتے کو بتایا کہ یہ پوسٹر شہر کے کئی حصوں میں مزید پڑھیں

کیا اسرائیل اور فلسطینیوں کے تنازعے سے بین المذاہب مکالمے کو نقصان پہنچ رہا ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں قائم مسلمانوں کی ایک تنظیم اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ کی سابق صدر اور مسلمان دانشور اِنگرِڈ میٹسن نے رواں ہفتے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں لکھا ہے کہ ماہِ رمضان میں یروشلم میں مسجدِ الاقصیٰ اور فلسطینیوں پر حملوں پر چند حلقوں کی خاموشی سے انہیں ڈر ہے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کا ماسک نہ پہننے کی سفارش سے متعلق ’انتباہ‘

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ صحت نے جمعے کے روز عوامی جگہوں پر لازمی ماسک پہننے کی شرط کو ختم کرنے سے متعلق خبردار کیا ہے۔ ادارے کے ایمرجنسی امور کے اعلیٰ ماہر مائیک ریان نے کہا ہے کہ ملک صرف اسی صورت میں ماسک پہننے کی شرط سے متعلق فیصلہ کریں، اگر مقامی سطح مزید پڑھیں

بھارت میں کرونا کے وار اور ویکسین کے متعلق غلط معلومات کا سیلاب

ویب ڈیسک —  بھارت اس وقت، ایک طرف تو کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سامنا کر رہا ہے اور دوسری طرف اسے سوشل میڈیا پر ٹونے ٹوٹکوں پر مبنی وڈیوز کے ذریعے پھیلنے والے غلط علاج، ویکسین کے مضر اثرات کے بارے میں ڈرانے والی کہانیوں اور وائرس کے پھیلاؤ میں مسلمانوں کے ملوث مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا اسرائیل فلسطینی لڑائی بند کرنے پر زور، بائیڈن کا مصالحتی کوششیں جاری رکھنے کا عندیہ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے اسرائیل اور فلسطین تنازعے کے دونوں فریقوں سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ جبکہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ فلسطینی، اسرائیلی اور خطے کے دیگر اتحادیوں کے ساتھ مل کر خطے میں پائیدار امن کی مزید پڑھیں

‘انکل سرگم’ کے کردار کو زندگی دینے والے فاروق قیصر اپنے آخری سفر پر روانہ ہو گئے

ویب ڈیسک —  معروف کالم نگار، ڈائریکٹر، پینٹر، پپٹیر، سکرپٹ رائٹر اور وائس اوور آرٹسٹ، کئی کتابوں کے مصنف اور کردار انکل سرگم کے خالق فاروق قیصر جمعے کے روز انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے انتقال کی خبر کی تصدیق ان کے اہل خانہ نے کی۔ رپورٹس کے مطابق وہ دل مزید پڑھیں

بھارت: ہسپتال میں جنسی زیادتی کی شکار کووڈ مریضہ کی موت

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھوپال میموریل ہاسپیٹل اینڈ ریسرچ سینٹر (بی ایم ایچ آر سی)کے حکام نے جنسی زیادتی کے چوبیس گھنٹے کے اندر ہی ایک کووڈ مریضہ کی موت کے واقعے اور ملزم کی گرفتاری کے تقریباً ایک ماہ سے زیادہ عرصہ گزر جانے کے بعد اب جا کر اس انسانیت سوز واقعے مزید پڑھیں