ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ امریکہ آئندہ چھ ہفتوں کے دوران ویکسین کی دو کروڑ اضافی خوراکیں بیرون ملک ویکسین کی ضرورت پوری کرنے کے لئے عطیہ کرے گا۔یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے، جب امریکہ میں اندرون ملک ویکسین کی طلب کم مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
پیر، 17 مئی 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
نوادرات اور سرمے دانیاں جمع کرنے کا شوق
مزید لوڈ کریں
اسرائیل کے غزہ پر پیر کو مزید حملے، ہلاک فلسطینیوں کی تعداد 197 ہو گئی
ویب ڈیسک — فسلطین کی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے اور اب تک اس لڑائی میں 197 فلسطینی اور 10 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے پیر کی صبح ایک مرتبہ پھر غزہ شہر کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں
عید پر کی گئی جنگ بندی ختم، افغان فورسز اور طالبان کے درمیان پھر لڑائی شروع
ویب ڈیسک — افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان عید الفطر کے موقع پر ہونے والی تین روزہ جنگ بندی ختم ہونے کے بعد فریقین کے درمیان ایک مرتبہ پھر لڑائی کا آغاز ہو گیا ہے۔ افغان فوج نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے جنوبی صوبۂ ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ کے قریب مزید پڑھیں
سعودی عرب کا کئی ملکوں سے آنے والے سیاحوں پر لازمی قرنطینہ کی پابندی ختم کرنے کا اعلان
ویب ڈیسک — سعودی عرب نے کئی ملکوں سے آنے والے سیاحوں پر لازمی قرنطینہ کی پابندی ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم 20 ملکوں پر پابندی بدستور برقرار رہے گی۔ سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (جی اے سی اے) نے اتوار کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 20 مزید پڑھیں
پاکستان کے لیے افغان سرحد پر باڑ کی تنصیب کی کیا اہمیت ہے؟
کراچی — پاکستانی حکومت کی جانب سے افغانستان کے ساتھ تقریباً 2500 کلو میٹر طویل سرحد پر خاردار باڑ لگانے کا منصوبہ تکمیل کے مراحل میں ہے۔ ماہرین اس باڑ کو مستقل میں سیکیورٹی کے خطرات سے مقابلہ کرنے کی حکمتِ عملی کا حصہ قرار دے رہے ہیں۔ ڈیورنڈ لائن کے نام سے مشہور پاک مزید پڑھیں
بلنکن کا شاہ محمود قریشی سے رابطہ، افغان امن عمل پر بات چیت
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹی بلنکن اور پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں وزرائے خارجہ نے افغان امن عمل سمیت پاک، امریکہ تعلقات اور خطے کی مجموعی سیاسی صورتِ حال پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ مزید پڑھیں
کشمیر یونیورسٹی کے پروفیسر غلام محی الدین بھٹ کورونا سے جاں بحق
سرینگر (القمرآن لائن) بھارتی مقبوضہ کشمیر کے نامور پروفیسر و سینئر سائنسدان غلام محی الدین بھٹ کورونا وائرس سے جان بحق ہوگئے۔نامور پروفیسر اور سینئر سائنس دان جو اس وقت محکمہ الیکٹرانکس کشمیر یونیورسٹی کے سینئر پروفیسر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے، کورونا وائرس سے زندگی کی جنگ ہار بیٹھے-پروفیسر غلام محی مزید پڑھیں
باجوڑ: جنگلی زیتون کے درختوں سے معیشت میں ترقی کی کوشش
No media source currently available