جہانگیر ترین ہم خیال ارکان کا پنجاب اسمبلی میں بھرپور سیاسی قوت دکھانے کا فیصلہ

لاہور —  حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر خان ترین کے ساتھیوں کی جانب سے ارکانِ اسمبلی کو منگل کو دیے جانے والے ایک عشائیے کے دوران الگ سیاسی گروپ بنانے کا اعلان سامنے آیا ہے۔ تاہم جہانگیر ترین نے الگ کوئی گروپ بنانے کی تردید کی ہے لیکن ان مزید پڑھیں

امریکہ کی طیب ایردوان کے ”یہود مخالف” بیان کی مذمت

ویب ڈیسک —  امریکہ نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے غزہ میں اسرائیلی حملے کے تناظر میں دیے گئے اس بیان پر سخت تنقید کی ہے جو امریکہ کے بقول ”یہودیوں کے خلاف” ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ ترک صدر کی جانب مزید پڑھیں

فلسطینیوں اور اسرائیل کی لڑائی جاری، اردن کی اسرائیلی سفیر کو بے دخل کرنے کی دھمکی

ویب ڈیسک —  اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان لڑائی کا سلسلہ جاری ہے اور کئی ملکوں کی جانب سے جنگ بندی پر زور دیا جا رہا ہے۔ البتہ اردن نے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر اسرائیلی سفیر کو ملک سے بے دخل کرنے کی دھمکی دی ہے۔ اسرائیل نے منگل کو ایک مرتبہ پھر مزید پڑھیں

بارہ بنکی: انتظامیہ نے مسجد کو منہدم کرکے ملبے کو دریا میں بہا دیا

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کی تحصیل رام سنیہی گھاٹ کے احاطے میں واقع قدیم مسجد کو انتظامیہ نے دوشنبہ کی دیر رات منہدم کردیا اور اس کا ملبہ مختلف دریاؤں میں بہا دیا۔ انتظامیہ کی اس کاروائی کے بعد مذہبی علماء کرام نے تحصیل انتظامیہ کی شکایت ضلع مجسٹریٹ کے ذریعہ وزیراعلیٰ سے مزید پڑھیں

افغان امن مذاکرات کی میزبانی کے لیے چین کی نئی پیشکش

ویب ڈیسک —  چین نے متحارب افغان فریقوں کے درمیان امن مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کی ہے، جس کا مطلب ہے کہ چین افغان تنازعے کے مذاکراتی حل کی سفارتی کوششوں کو دوبارہ شروع کر رہا ہے۔ چین اور افغانستان کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ وزیرِ خارجہ وینگ یی نے اپنے افغان ہم مزید پڑھیں

بجلی کی کرسی یا فائرنگ اسکواڈ؟ سزائے موت کے قیدیوں کے پاس اب انتخاب کا حق بھی ہے

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست جنوبی کیرولائنا نے سزائے موت پر عمل درآمد کے لئے دیئے جانے والے ‘لیتھل’ یا ہلاکت خیز انجیکشن کی عدم دستیابی کے باعث عشروں سے سزائے موت کے منتظر قیدیوں کے لیے ایک قانون کی منظوری دی ہے، جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ وہ سزا پر عمل مزید پڑھیں

امن کا راستہ یا عالمی تنہائی؟ طالبان کو ایک راستہ چننا ہوگا: خلیل زاد

ویب ڈیسک —  افغانستان کیلئے امریکہ کے خصوصی ایلچی، زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ ایسی پیش گوئیاں غیر ضروری طور پر منفی ہیں کہ جب امریکی اور اتحادی افواج نکل جائیں گی تو طالبان جلد ہی افغان سیکیورٹی فورسز کو شکست دیکر کابل پر قبضہ کر لیں گے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ مزید پڑھیں

بھارت: کرونا بحران ختم نہیں ہوا، بس ایک امید پیدا ہو رہی ہے، ماہرین

ویب ڈیسک —  بھارت کے معاشی سرگرمیوں کے مرکز ممبئی میں گزشتہ ہفتے کے دوران کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں 70 فی صد کمی آئی ہے۔ ممبئی، 22 ملین افراد کا شہر ہے اور کرونا کے عروج کے دنوں میں یہاں روزانہ 11 ہزار افراد کرونا وائرس سے متاثر ہو مزید پڑھیں