No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
پاکستان: پابندیوں میں کمی مگر کرونا کیسز میں پھر اضافہ
No media source currently available
اقلیتوں کی مدد کرنے والی پاکستانی امریکی خاتون
No media source currently available
پی آئی اے طیارہ حادثے کا ایک سال مکمل؛ ‘ہم دینے والے ہاتھ تھے اب لینے والے بن گئے’
کراچی — "میری بیٹی کا شمار اس ملک کے قابل ترین لوگوں میں ہوتا تھا۔ وہ برطانیہ سے وطن واپس آنا نہیں چاہتی تھی لیکن میں نے اسے کہا کہ آپ جیسے پڑھے لکھے لوگوں کی اس ملک کو ضرورت ہے۔ اس بات پر وہ پاکستان آگئی۔ مجھے کیا معلوم تھا کہ یہاں اتنے ظالم مزید پڑھیں
شاہ محمود قریشی کے بیان کو ‘یہود مخالف’ قرار دینے یا نہ دینے پر بحث جاری
پاکستانی عہدیدار جمعے کے روز ان الزامات کا دفاع کرتے نظر آئے، جن میں کہا گیا ہے کہ ملک کے وزیرخارجہ نے جمعرات کو ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران اسرائیل فلسطینی تنازعے پر گفتگو کرتے ہوئے یہود دشمن بیان دیا۔ تنازعہ اس وقت کھڑا ہوا جب وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سی این این مزید پڑھیں
امریکیوں کو پولیس سے اپنے تعلق کا تنقیدی جائزہ لینے کی ضرورت ہے، جسٹس سونیا سوٹومائیور
ویب ڈیسک — امریکی سپریم کورٹ کی خاتون جج جسٹس سونیا سوٹومائیور کا کہنا ہے کہ امریکیوں کو اس بارے میں ناقدانہ انداز میں سوچنے کی ضرورت ہے کہ وہ پولیس اور شہریوں کے درمیان کیسے تعلقات اور رابطے چاہتے ہیں۔ جسٹس سوٹومائیر کا کہنا تھا کہ سوال یہ ہے کہ بطور معاشرہ ہم کیا مزید پڑھیں
اسرائیل حماس جنگ بندی پر عالمی ردعمل
ویب ڈیسک — جاپان اور ترکی نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کو سراہتے ہوئے دونوں فریقوں کے درمیان تنازعے کے خاتمے کے لیے دو ریاستی حل کے لیے کوششوں کا مطالبہ کیا ہے۔ دنیا کے دیگر کئی دارالحکومتوں میں اس جنگ بندی کا خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔ کئی ممالک اور مزید پڑھیں
چین کا 40 افریقی ملکوں کو کووڈ ویکسین دینے کا اعلان
ویب ڈیسک — چین نے کہا ہے کہ وہ تقریباً 40 افریقی ملکوں کو کووڈ-19 سے بچاؤ کی ویکسین فراہم کر رہا ہے۔ اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس کا یہ اقدام خالصتاً فلاحی مقصد کے لیے ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ایک عہدے دار ووپنگ نے بیجنگ میں نامہ نگاروں کو مزید پڑھیں
کراچی طیارہ حادثہ، بعض متاثرہ خاندان انشورنس کی رقم لینے پر راضی کیوں نہیں؟
No media source currently available
عراقی مصالحت کار سعودی عرب اور ایران کے درمیان صلح کے لیے سرگرم
ویب ڈیسک — عراق کے صدر برہم صالح نے عرب میڈیا کو بتایا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان بہتر تعلقات نہ صرف بغداد بلکہ پورے خطے کے لئے فائدہ مند ثابت ہوں گے۔ وائس آف امریکہ کے ایڈورڈ یرینین کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے صدر صالح کا کہنا ہے کہ خطے مزید پڑھیں