بھارت:مشرقی ساحلی علاقوں کو دوسرے شدید طوفان کا سامنا

ویب ٖڈیسک —  بھارت کے مشرقی ساحل پر ایک نئے طوفان کے خدشے کے پیش نظر دو ریاستوں کے نشیبی علاقوں سے ہزاروں افراد کو پناہ گاہوں تک منتقل کر دیا گیا ہے۔ بھارت کے محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے، جس دوران 173 کلو میٹر فی گھنٹہ مزید پڑھیں

بائیڈن اور پوٹن جون میں ملاقات کریں گے، وائٹ ہاؤس نے تصدیق کر دی

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاوس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور روس کے صدر ولادی میر پوٹن کے درمیان پہلی بالمشافہ ملاقات 16 جون کو جنیوا میں ہو گی۔ دونوں ملکوں میں کئی امور پر اختلافات پائے جاتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے اس سربراہی اجلاس کی تفصیلات کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں

بیلا روس: جہاز کا روٹ تبدیل کروا کر صحافی گرفتار کرنے پر امریکہ کی مذمت

ویب ڈیسک —  مشرقی یورپ کے ملک بیلاروس کو ایک حکومت مخالف صحافی کو گرفتار کرنے کے لیے جہاز کا روٹ جبری طور پر تبدیل کرانے کی وجہ سے مغربی ممالک اور یورپی یونین کی تنقید کا سامنا ہے۔ حکومت مخالف صحافی کو بیلا روس سے نہ نکلنے دینے کا مبینہ حکم ملک کے 25 مزید پڑھیں

مدارس کے نئے بورڈز کی تشکیل کیا حکومت کی ‘کامیابی’ ہے؟

کراچی —  پاکستان میں دیوبندی مدارس کی سب سے بڑی تنظیم ‘وفاق المدارس العربیہ’ کی جانب سے دو مدارس کا الحاق ختم کرنے کے فیصلے کو مبصرین حکومت کی کامیابی قرار دے رہے ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے رواں برس مارچ میں مسالک کی بنیاد پر مدارس کے متعدد نئے بورڈز متعارف کرانے کا مزید پڑھیں

ہیری پوٹر کے ‘چشمے’ سمیت فلم اور ٹی وی کی یادگار اشیا کی نیلامی

ویب ڈیسک —  ہالی وڈ کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم سیریز کے معروف کردار ‘ہیری پوٹر’ کے چشمے سمیت کئی فلموں کی 1200 کے قریب یادگار اشیا نیلامی کے لیے پیش کی جائیں گی۔ تین روزہ نیلامی کا آغاز امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے ایک پروپ اسٹور میں 29 جون سے ہو مزید پڑھیں

امریکہ: واشنگٹن ڈی سی سے نیشنل گارڈز کی واپسی شروع

ویب ڈیسک —  امریکی فوج کے ریزرو اہلکار نیشنل گارڈز نے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے واپسی کا عمل شروع کر دیا ہے۔ نیشنل گارڈز تقریباً پانچ ماہ سے کیپٹل ہل کی سیکیورٹی پر مامور تھے۔ امریکہ میں جمہوریت کی علامت سمجھی جانے والی کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر رواں برس چھ جنوری کو مزید پڑھیں

بیلا رس: جہاز کا روٹ تبدیل کروا کر صحافی گرفتار کرنے پر امریکہ کی مذمت، یورپی یونین کا پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  مشرقی یورپ کے ملک بیلارس کو ایک حکومت مخالف صحافی کو گرفتار کرنے کے لیے جہاز کا روٹ جبری طور پر تبدیل کرانے کی وجہ مغربی ممالک اور یورپی یونین کی تنقید کا سامنا ہے۔ حکومت مخالف صحافی کو بیلا رس سے نہ نکلنے دینے کا مبینہ حکم ملک کے پچیس سال مزید پڑھیں