بھارت: کورونا، بلیک اور وائٹ فنگس کے بعد ییلو فنگس

  غازی آباد – بھارت میں کورونا وائرس کی حالت ابھی تک ٹھیک نہیں ہوسکی ہے کہ بلیک اور وہائٹ فنگس کے بعد اب ییلو فنگس نے بھی دستک دے دی ہے۔ غازی آباد میں ییلو فنگس کے مریض کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ای این ٹی کے ماہر بی پی تیاگی کا دعوی ہے کہ مزید پڑھیں

ریکوڈک کیس: پی آئی اے کے اثاثے بچ گئے، چھ ارب ڈالر کی تلوار بدستور موجود

اسلام آباد —  ریکوڈک عمل درآمد کیس میں برٹش ورجن آئی لینڈ کی ہائی کورٹ نے پاکستان کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے منجمد اثاثے بحال کر دیئے ہیں، جس کے بعد نیویارک کا روزویلٹ ہوٹل اور پیرس کا سکرائب ہوٹل دوبارہ پاکستان کے حوالے کر دیا گیا مزید پڑھیں

افغانستان سے 25 فی صد انخلا مکمل، مگر بائیڈن انتظامیہ سیکیورٹی خدشات سے کیسے نمٹے گی؟

ویب ڈیسک —  امریکی فوج نے افغانستان سے انخلا کے عمل کا 25 فی صد کام مکمل کر لیا ہے جب کہ حزبِ اختلاف ری پبلکن پارٹی اور بعض سابق فوجی عہدیدار بائیڈن انتظامیہ کی افغانستان سے انخلا کی پالیسی پر سخت تنقید کر رہے ہیں۔ امریکہ اور نیٹو افغانستان سے انخلا کے باوجود کابل مزید پڑھیں

بھارت: یاس نامی طوفان اڑیسہ اور مغربی بنگال سے ٹکرا گیا، ہزاروں مکانات متاثر

ویب ٖڈیسک —  سمندری طوفان ‘یاس’ نے بھارت کے مشرقی ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی ہے جہاں ہزاروں کچے مکانات طوفان کی لہروں کی نذر ہو گئے ہیں۔ سمندری طوفان بھارت کی ریاست اڑیسہ اور مغربی بنگال کے ساحلی علاقوں سے بدھ کو ٹکرایا۔ حکام کے مطابق اس دوران 140 کلو میٹر فی گھںٹہ مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک اور صحافی پر نامعلوم افراد کا تشدد، مختلف حلقوں کی جانب سے مذمت

ویب ڈیسک —  پاکستان میں ایک اور صحافی اسد طور کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ صحافی پر تشدد کے واقعے کے بعد حکومت، سیاسی جماعتوں اور دیگر حلقوں کی جانب سے مذمتی بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ صحافی اور بلاگر اسد طور اسلام آباد کے ایک اپارٹمنٹ مزید پڑھیں

امریکہ: فضائی سفر میں اضافہ، غیر ملکی سیاحوں کو بھی داخلے کی اجازت ملنے کا امکان

ویب ڈیسک —  امریکہ میں جہاز کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جس کے پیشِ نظر ایئر لائنز کمپنیاں موسم گرما میں مقامی فضائی سفر میں اضافے کی تیاریاں کر رہی ہیں۔ حکومتی حلقوں میں بھی اس بات پر بحث ہو رہی ہے آیا مزید غیر ملکی سیاحوں کو مزید پڑھیں

استنبول کانفرنس میں شرکت کے لیے طالبان نے نئی شرائط رکھ دیں

ویب ڈیسک —  افغان طالبان نے اقوامِ متحدہ کے توسط سے ترکی میں منعقد ہونے والی مجوزہ کانفرنس میں شرکت کے لیے نئی شرائط پیش کر دی ہیں۔ اس کانفرنس کا مقصد افغانستان کی صورتِ حال کو زیرِ غور لانا ہے۔ طالبان کے ایک سینئر رہنما نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

افغانستان سے 25 فیصد انخلا مکمل، مگر بائیڈن انتظامیہ کسی اچانک صورتحال سے کیسے نمٹے گی؟

ویب ڈیسک —  امریکی فوج نے افغانستان سے انخلا کے عمل کا25 فی صد کام مکمل کر لیا ہے جبکہ حزب اختلاف ری پبلکن پارٹی اور بعض سابق فوجی عہدیدار بائیدن انتظامیہ کی افغانستان سے انخلا کی پالیسی پر سخت تنقید کر رہے ہیں۔ امریکہ اور نیٹو افغانستان سے انخلا کے باوجود کابل کے ساتھ مزید پڑھیں

بعض نوجوانوں میں دل کی سوزش کی شکایات کی وجہ کرونا ویکسین تو نہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن (سی ڈی سی) کے ایڈوائزری گروپ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین لگوانے کے بعد بعض نوجوانوں میں دل کے امراض کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ امیونائزیشن پریکٹیسز کے ایڈوائزری کمیٹی نے 17 مئی کے ایک بیان میں کہا ہے کہ ویکسین مزید پڑھیں