اسلام آباد — پاکستان کی حکومت نے 19 برس یا اس سے زائد افراد کو کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کے لیے رجسٹریشن کا اعلان کیا ہے جس کا آغاز جمعرات سے کیا جا رہا ہے۔ تاہم، ایک سروے کے مطابق، پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد تاحال ویکسین لگانے کے حوالے سے ہچکچاہٹ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
مدافعتی نظام کا ایک حصہ کرونا کے مختلف ویرینٹ کے خلاف تحفظ فراہم کر سکتا ہے: تحقیق
ویب ڈیسک — دنیا بھر میں کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ویکسی نیشن کے عمل کو تیز کیا جا رہا ہے اور اس دوران کرونا کی مختلف اقسام بھی سامنے آ رہی ہیں۔ اسی حوالے سے حال ہی میں ایک تحقیق کی گئی ہے جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مدافعتی مزید پڑھیں
اسٹیفن ہاکنگ کی وہیل چیئر، کاغذات اور دیگر اشیا میوزیم اور لائبریری کا حصہ بنیں گی
ویب ڈیسک — برطانیہ کے معروف سائنس دان اسٹیفن ہاکنگ کی وہیل چیئر، کاغذات اور ذاتی استعمال کی اشیا اب میوزیم اور لائبریری کا حصہ بنیں گی۔ برطانوی حکومت نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ اسٹیفن ہاکنگ کی وہیل چیئر سمیت ان کے آفس میں موجود ذاتی استعمال کی اشیا کو لندن کے سائنس مزید پڑھیں
کیا یمن کے ویران جزیرے پر پراسرار فوجی اڈا متحدہ عرب امارات کا ہے؟
ویب ڈیسک — یمن کے عہدے داروں نے خبر رساں ادارے ایسو سی ایٹڈ پریس کی ایک رپورٹ کے بعد یمن کے ایک ایسے جزیرے پر، جو سمندری نگرانی کے اعتبار سے بہت اہم ہے، پراسرار طور پر تعمیر ہونے والے ہوائی اڈا کے حوالے سے کئی سوالات اٹھائے ہیں۔ یمن کی بین الاقوامی طور مزید پڑھیں
‘افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر پچھتاوا ہو گا’
No media source currently available
ایمیزون نے جیمز بانڈ کی فلمیں بنانے والے ہالی ووڈ سٹوڈیو کو آٹھ ارب ڈالر میں خرید لیا
ویب ڈیسک — آن لائن شاپنگ کی ایک بڑی کمپنی ‘ایمیزون’ ہالی ووڈ کے مشہور شیر کے نشان والے ‘ایم جی ایم’ فلم اور ٹی وی سٹوڈیو کو خریدنے جا رہی ہے۔ ‘ایم جی ایم’ فلم سٹوڈیوز ‘جیمز بانڈ’ جیسی مشہور فلمیں پروڈیوس کر چکا ہے۔ اور اس خریداری کا مقصد ایمیزون کی ویڈیو سٹریمنگ مزید پڑھیں
اٹھارہ سالہ امریکی لڑکی نے اپنی آن لائن پوسٹس سے 14 ملین ڈالر کما لیے
ویب ڈیسک — امریکی ریاست میری لینڈ کے قصبے اولنی سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ کیٹی فینی ‘زوم’ پر اپنی آن لان کیلکولس کلاس میں تھیں، جب انہیں معلوم ہوا کہ ان کی ‘اسنیپ چیٹ’ پر اسکیٹس اور ان باکسنگ ویڈیوز نے ایک ہفتے میں 2 لاکھ 29 ہزار ڈالر کمائے۔ پچھلے سات مہینوں مزید پڑھیں
سین ہوزے کیلیفورنیا میں فائرنگ، آٹھ افراد ہلاک، متعدد زخمی
ویب ڈیسک — امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے سین ہوزے میں قانون نافذ کرنے والے اہل کاروں نے بتایا ہے کہ بدھ کے روز ریل کی دیکھ بھال کرنے والی ایک تنصیب میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک اور کئی دوسرے زخمی ہوگئے۔ سینٹا کلارا کے شیرف آفس کے ترجمان رسل ڈیوس نے نامہ مزید پڑھیں
کسانوں کا یوم سیاہ: گاڑیوں اور گھروں پرسیاہ پرچم
تین مرکزی زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے چھ ماہ مکمل ہونے کے موقع پر ملک بھر کے کسانوں نے بدھ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ متحدہ کسان مورچہ کی کال پر ملک کے مختلف حصوں میں کسانوں نے اپنی گاڑیوں اور گھروں پر کالے جھنڈے لگا کر مرکزی زرعی قوانین مزید پڑھیں
کشمیریت : مشترکہ ہندو مسلم ثقافت کی امین
اختر الواسع کشمیریت وادی کشمیر میں مشترکہ ہندو مسلم ثقافت، تہوار اور زبان کی مثال پیش کرتی ہے۔ کشمیریت کی روح میں ہندو مذہب اور اسلام کے تہوار دونوں عقائد کے پیروکار مناتے ہیں۔ کشمیریت جس کی حوصلہ افزائی ہندو مسلم اتحاد کے ساتھ ہوتی ہے اسے سلطان زین العابدین نے ترقی دی۔ کشمیری صوفی مزید پڑھیں