ویب ڈیسک — بھارت میں کرونا وائرس کی نئی لہر کی وجہ سے امیر اور غریب سب ایک ہی صف میں کھڑے نظر آرہے ہیں۔ بڑے پیمانے پر مالی وسائل رکھنے والے امیروں، دو وقت کی روٹی کے محتاج غریبوں اور بااختیار بیوروکریٹس کو اپنے پیاروں کے علاج کے لیے ایک ہی انداز کی مشکلات مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
جاپان میں عالمی وبا کے پھیلاو میں تیزی، آسٹریلیا میں ویکسین لگوانے والوں کو انعام دینے کی تجویز
ویب ڈیسک — جاپان کا دوسرا سب سے بڑا شہر اوساکا ان دنوں کووڈ-19 کی ایک نئی اور بڑی لہر کی لپیٹ میں ہے جس سے اسپتالوں میں دستیاب بستر اور وینٹی لیٹر کم پڑتے جا رہے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگر یہ صورت حال برقرار رہی تو صحت کا نظام اس بوجھ مزید پڑھیں
پیر، 24 مئی 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
کراچی کی دیواروں پر گریفیٹی کے رنگ
No media source currently available
وسطی پنجاب میں غیر قانونی طریقوں سے یورپ جانے کا رجحان کیوں؟
گوجرانوالہ — "ہمیں ایجنٹوں نے دھوکہ دیا کیوں میرے بیٹے کو کشتی میں بھیجا؟ پہلے تو ایجنٹوں سے پوچھتے رہے کہ لڑکے کا فون کیوں نہیں آ رہا پھر کسی نے بتایا کہ ترکی کے قریب کشتی ڈوب گئی ہے۔ مرنے والوں میں سب سے پہلے میرے بیٹے کی تصویر آئی۔” یہ الفاظ ہیں پنجاب مزید پڑھیں
برطانوی وزیرِ اعظم اور ان کی منگیتر کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
ویب ڈیسک — برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن اور ان کی منگیتر کیری سائمنڈز کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ دونوں شخصیات نے لگ بھگ سوا سال قبل فروری 2020 میں باقاعدہ طور پر اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا اور اب شادی کے لیے دعوت نامے بھی ارسال کرنا شروع کر دیے ہیں۔ مزید پڑھیں
طالبان کی پیش قدمی کی اطلاعات، افغان آرمی چیف شورش زدہ صوبے لغمان پہنچ گئے
ویب ڈیسک — طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ طالبان کی پیش قدمی روکنے اور آپریشنز کی قیادت کے لیے افغان آرمی چیف جنرل محمد یاسین ضیا شورش زدہ صوبے لغمان پہنچ گئے ہیں۔ طالبان کی جانب سے جمعے کو لغمان صوبے کے ضلع دولت شاہ پر مزید پڑھیں
کرونا وبا کے پھیلاؤ سے قبل ووہان لیبارٹری کے عملے کا بیمار ہونے کا انکشاف
ویب ڈیسک — عالمی وبا کرونا وائرس سے متعلق حال ہی میں ایک رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وبا کے پھوٹنے سے قبل چین کے شہر ووہان کی لیبارٹری کا عملہ اس حد تک بیمار تھا کہ اسے اسپتال کی ضرورت پیش آئی تھی۔ امریکی اخبار ‘دی وال اسٹریٹ جرنل’ نے اتوار مزید پڑھیں
امریکہ: جارج فلائیڈ کی برسی کے موقع پر ریلیوں اور تقریبات کا اہتمام
ویب ڈیسک — امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منی ایپلس میں گزشتہ برس پولیس تحویل میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی ہلاکت کا ایک برس مکمل ہونے پر مختلف ریلیوں اور تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اتوار کو فلائیڈ کے اہلِ خانہ نے منی ایپلس میں ریلی کا اہتمام کیا جس مزید پڑھیں
کرونا بحران: خصوصی ضروریات کے حامل افراد کی مشکلات میں اضافہ
No media source currently available