ویڈیو گیمز کی مدد سے طلبہ کو تاریخ کا مضمون پڑھانے کی کوشش

ویب ڈیسک —  کسی کلاس کے طلبہ سے پوچھا جائے کہ انہیں کون سا مضمون سب سے زیادہ اکتاہٹ میں مبتلا کرنے والا اورخشک معلوم ہوتا ہے، تو شائد آدھی سے زیادہ کلاس ایک ایسے مضمون کا نام لے گی جس کا تعلق اس ملک کے سیاسی اور سماجی حالات و واقعات اور گزرے ہوئے مزید پڑھیں

جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ میں جشن

اسرائیل اور حماس نے جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے جس سے دونوں فریقوں کے درمیان غزہ میں لگ بھگ 11 روز تک جاری رہنے والی لڑائی اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔​ مصر کی ثالثی میں ہونے والی اس جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ کی پٹی میں جشن کا ماحول دیکھا مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کی فیشن انڈسٹری سے اداکاری کی دنیا میں نام کمانے والے فن کار

پاکستان اور بھارت کی فیشن انڈسٹری سے متعدد کامیاب خواتین اور مرد ماڈلز نے اداکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھا اور وہ اس میدان میں بھی اپنا لوہا منوانے میں کامیاب رہے۔ ستر اور اسی کی دہائی میں پاکستان فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی بابرہ شریف نے اپنے کریئر کا آغاز ماڈلنگ سے مزید پڑھیں

مودی حکومت کا اپنی ساکھ بہتر کرنے کے لیے عالمی ٹی وی چینل کھولنے کا منصوبہ

بین الاقوامی میڈیا وزیر اعظم نریندر مودی کو کورونا سے نمٹنے میں ناکام قرار دیتے ہوئے ان کے طریقہ کار کی بھی سخت نکتہ چینی کرتا رہا ہے۔ اب مودی حکومت اپنی ساکھ کو بہتر کرنے کے لیے ایک ٹی وی چینل کھولنا چاہتی ہے۔ مودی حکومت نے داخلی اور عالمی اہم امور پر دنیا مزید پڑھیں

پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ، اسرائیل کا اقوام متحدہ میں اپنے اقدامات کا دفاع

ویب ڈیسک —  پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جنگ کا فی الفور خاتمہ کرایا جائے۔ غزہ اور دیگر فلسطینی علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر امداد فراہم کی جائے۔ فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے بین الاقوامی محافظ فوج تعینات کی جائے اور اسرائیل کو اقوام متحدہ اور دیگر انسانی حقوق مزید پڑھیں

طالبان کا مشرقی افغان ضلع دولت شاہ پر قبضہ

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان نے طویل محاصر ے کے بعد ایک مشرقی ضلعے پر قبضہ کرلیا ہے، جب کہ ایک اور ضلع میں ایک مہینے کی عارضی جنگ بندی کا معاہدہ کیا ہے۔ یہ دونوں واقعات ایک ایسے وقت ہوئے ہیں جب امریکہ اور نیٹو کے فوجی ملک سے واپس جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

عراقی مصالحت کار سعودی عرب اور ایران کے درمیان صلح کیلئے سرگرم

ویب ڈیسک —  عراق کے صدر برہم صالح نے عرب میڈیا کو بتایا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان بہتر تعلقات نہ صرف بغداد بلکہ پورے خطے کے لئے فائدہ مند ثابت ہوں گے۔ وائس آف امریکہ کے ایڈورڈ یرینین کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے صدر صالح کا کہنا ہے کہ خطے مزید پڑھیں

عالمی دہشت گرد گروپوں کی امریکہ کے خلاف حملہ کرنے کی صلاحیت کم ہو ئی ہے، قائم مقام معاون وزیر دفاع ڈیوڈ ہیلے

ویب ڈیسک —  امریکہ کے قائم مقام معاون وزیر دفاع ڈیوڈ ایف ہیلوے کا کہنا ہے کہ وہ اعتماد کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ امریکہ کے خلاف حملے کیلئے عالمی دہشت گرد گروپوں کی افغانستان سے منصوبہ بندی، بھرتی، تربیت اور منظم کرنے کی صلاحیت میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔ امریکی سینٹ کی مزید پڑھیں

جہانگیر ترین: استاد، بینکر، کاشت کار اور ‘جوڑ توڑ’ کی سیاست کا ماہر

ٰاسلام آباد —  جہانگیر ترین ایک سیاست دان، ایک صنعت کار، ایک جاگیردار، ایک استاد، ایک بینکر — آخر ایک ہی شخص میں اتنی خصوصیات کیسے پائی جا سکتی ہیں؟ لیکن پاکستانی سیاست میں اہم کردار ادا کرنے والے جہانگیر ترین ان سب خصوصیات کے مالک بتائے جاتے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق، اس وقت مزید پڑھیں

بھارت، سمندری طوفان کی زد میں آنے والی کشتی سے 26 لاشیں برآمد، 49 افراد لاپتا

ویب ڈیسک —  بھارتی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ بھارت کی بحریہ نے سمندری طوفان کی زد میں آکر ساحل پر پہنچنے والی ایک کشتی سے 26 لاشیں برآمد کی ہیں۔ بھارتی بحریہ کے ترجمان مے مہل کارنک کا کہنا ہے کہ 49 لاپتا افراد کی تلاش اب تک جاری ہے۔ کارنک کا کہنا تھا مزید پڑھیں