واشنگٹن ڈی سی — اگر آپ ایک ملازمت پیشہ مرد ہیں تو شاید آپ نے اپنی خواتین ساتھی ورکرز کو یہ کہتے سنا ہو کہ انہیں کام کی جگہ پر اپنا آپ منوانے کے لیے اپنے مرد ساتھیوں سے زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے۔ شاید آپ کو یہ بات سن کر اچھا نہ لگا ہو۔ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
‘ایٹمی قوت نہ ہوتے تو نائن الیون کے بعد امریکی حملہ افغانستان پر نہیں پاکستان پر ہوتا’
کراچی — پاکستان اور بھارت نے مئی 1998 میں ایٹمی تجربات کیے لیکن دونوں ملک ان دھماکوں کا سبب الگ الگ بتاتے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے یہ کہا جاتا رہا ہے کہ اس نے 11 مئی 1998 کو بھارت کی جانب سے کیے جانے والے جوہری تجربات کے جواب میں 28 مئی کو پانچ مزید پڑھیں
28 مئی 1998 کا اخباری ضمیمہ اور پانچ ایٹمی دھماکے
اسلام آباد — مئی کے مہینے میں گرمی کا آغاز ہو جاتا ہے اور اس بار تو پاکستان اور بھارت کے درمیان گرما گرمی بھی موسم کے ساتھ مل کر دہرا اثر دکھا رہی تھی۔ 11 مئی 1998 کو بھارت نے پوکھران میں ‘شکتی’ کے نام سے جو دھماکے کیے تھے ان کی وجہ سے مزید پڑھیں
فلسطینی تباہ شدہ گھروں کی تعمیر اور روزگار کے لیے پریشان
No media source currently available
ہاورڈ یونیورسٹی نے نئے فائن آرٹ کالج کا نام اداکار چاڈوک بوسمین کے نام رکھ دیا
ویب ڈیسک — امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں قائم ہاورڈ یونیورسٹی نے اپنے نئے فائن آرٹس کالج کا نام گزشتہ برس کینسر کی وجہ سے انتقال کرنے والے ہالی وڈ اداکار چاڈوک بوسمین کے نام پر رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ چاڈوک بوسمین کو ان کی 2018 میں ریلیز ہونے والی مزید پڑھیں
افغان فورسز سیکیورٹی کی ذمہ داری تنہا سنبھال سکتی ہیں، نیٹو چیف
ویب ڈیسک — بین الاقوامی فوجی اتحاد نیٹو کے سربراہ ینز سٹولٹن برگ نے جمعرات کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ نیٹو نے تقریباً دو دہائیوں تک افغانستان میں سیکیورٹی فراہم کی ہے۔ لیکن اب وہاں حکومت اور مسلح فورسز اس قدر مضبوط ہو چکی ہیں کہ وہ بین الاقوامی دستوں کی مدد مزید پڑھیں
افغانستان کے مستقبل پر امریکی قانون ساز پریشان
No media source currently available
اقوام متحدہ کے اجلاس میں اسرائیل کو ’جوابدہ‘ ٹھہرانے کا مطالبہ، آئرلینڈ نے بھی سخت قراردار منظور کر لی
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے ادارے کی سربراہ مشل بیچلٹ نے جمعرات کو کہا ہے کہ اسرائیلی فوجوں نے، ہو سکتا ہے کہ غزہ میں حکومت کرنے والے عسکریت پسند گروپ حماس کے خلاف گیارہ روزہ حالیہ لڑائی میں، جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہو۔ انہوں نے اسرائیل سے مطالبہ کیا مزید پڑھیں
ایمیزون نے جیمز بانڈ کی فلمیں بنانے والے ہالی وڈ اسٹوڈیو کو 8 ارب ڈالر میں خرید لیا
ویب ڈیسک — آن لائن شاپنگ کی ایک بڑی کمپنی ‘ایمیزون’ ہالی وڈ کے مشہور شیر کے نشان والے ‘ایم جی ایم’ فلم اور ٹی وی اسٹوڈیو کو خریدنے جا رہی ہے۔ ‘ایم جی ایم’ فلم اسٹوڈیوز ‘جیمز بانڈ’ جیسی مشہور فلمیں پروڈیوس کر چکا ہے۔ اس خریداری کا مقصد ایمیزون کی ویڈیو اسٹریمنگ سروس مزید پڑھیں
بائیڈن کا انٹیلی جنس اداروں کو کرونا وائرس کے آغاز کی مزید تحقیقات کرنے کا حکم
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے انٹیلی جنس اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کرونا وائرس کے ماخذ کے بارے میں چھان بین کی کوششیں تیز کریں اور اس ضمن میں 90 روز کے اندر تحقیقاتی رپورٹ پیش کریں۔ صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ کووڈ 19 وبا کی ابتدا کے مزید پڑھیں