ویب ڈیسک — ترکی کے خفیہ ادارے کے ایجنٹوں نے ملک سے باہر ایک کارروائی کرتے ہوئے امریکہ میں مقیم ترک عالم فتح اللہ گولن کے بھتیجے کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کو ترکی لے آئے ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس نے ترکی کے سرکاری خبر مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
دنیا بھر میں جمہوریت خطرے میں ہے، میموریل ڈے پر صدر بائیڈن کا خطاب
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے سابق فوجیوں کی یاد میں منائے جانے والے دن کی تقریب کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ خود امریکہ کے اندر اور دنیا بھر میں ہر جگہ جمہوریت خطرے میں ہے۔ صدر بائیڈن نے ان خیالات کا اظہار نائب صدر کاملا ہیرس اور اعلیٰ فوجی مزید پڑھیں
پیر، 31 مئی 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
ایران: جوہری معاہدے کے مذاکرات میں پیش رفت، اہم امور ہنوز حل طلب
ویب ڈیسک — ایران کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ تہران اور چھ عالمی طاقتوں کے 2015 کے جوہری معاہدے پر بات چیت میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے لیکن اہم امور ابھی حل طلب ہیں۔ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان اپریل سے بات چیت ہو رہی ہے تاکہ ایسے مزید پڑھیں
چین میں کرونا کے نئے کیسز میں اچانک اضافہ
ویب ڈیسک — چین کے جنوبی حصے میں کووڈ نائنٹین کے نئے کیسز میں اچانک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے باعث گوانگ جو شہر کے، دنیا کے ایک مصروف ترین ایئر پورٹ سے پیر کے روز کئی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ چین کی نیشنل ہیلتھ اتھارٹی کے مطابق 27 نئے متاثرہ افراد میں مزید پڑھیں
ترک خفیہ ایجنٹوں کا ملک سے باہر آپریشن، فتح اللہ گولن کے بھتیجے گرفتار
ویب ڈیسک — ترکی کے سرکاری خبر رساں ادارے نے بتایا ہے کہ ملکی خفیہ دارے کے ایجنٹوں نے ملک سے باہر ایک کارروائی کرتے ہوئے امریکہ میں مقیم مسلمان عالم فتح اللہ گولن کے بھتیجے کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کو ترکی لے آئے ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمہ چلایا جائے مزید پڑھیں
بھارت سے دو طرفہ تعلقات کی بحالی کشمیر پر بھارتی اقدامات کی واپسی سے مشروط ہے، عمران خان
ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اس وقت تک معمول پر نہیں آسکتے جب تک یہ ہمسایہ ملک کشمیر کے متنازعہ خطے کی نیم خود مختار علاقے کی حیثیت بحال نہیں کرتا۔ "وزیرِ اعظم آپ کے ساتھ فون پر” کے نام سے اتوار مزید پڑھیں
سرینگر کے کچن گارڈنز: کرونا وبا میں کشمیریوں کا نیا مشغلہ
No media source currently available
‘ٹارزن’ کا کردار نبھانے والے اداکار جو لارا کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی اطلاعات
ویب ڈیسک — امریکی ٹیلی ویژن سیریز ‘ٹارزن: دی ایپیک ایڈوینچرز’ میں ٹارزن کا کردار ادا کرنے والے اداکار جو لارا کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ اداکار جو لارا جس طیارے میں سوار تھے وہ امریکہ کی ریاست ٹینیسی مزید پڑھیں
بھارت: کسان تحریک کے چھ ماہ مکمل، آگے کی حکمت عملی کیا ہے؟
نئی دہلی — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی حکومت کے منظور کردہ متنازع زرعی قوانین کے خلاف شروع ہونے والی کسانوں کی تحریک کو چھ ماہ مکمل ہو گئے ہیں۔ کسانوں کا مطالبہ ہے کہ یہ قوانین، چوں کہ ان کے مفادات کے خلاف ہیں، لہٰذا حکومت انہیں واپس لے اور جب تک مزید پڑھیں