ویب ڈیسک — روس نے کہا ہے کہ وہ اس سال موسم خزاں میں آرکٹک کے سرد علاقے میں جنگی فوجی مشقیں کرے گا۔ اس منصوبے کو کریملن کی جانب سے خطے میں اپنی موجودگی بڑھانے کی ایک علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ریڈیو فری یورپ کے مطابق، روس کے ناردرن فلیٹ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
غزہ میں جنگ کی آگ بجھ گئی مگر ننھے ذہنوں پر اثرات باقی
ویب ڈیسک — غزہ کی تازہ ترین جنگ ختم ہو چکی ہے مگر اس کی تباہ کاری نو سالہ شاروق المصری اور اس کی بہن 4 سالہ رزان کے کمرے میں اب بھی سلگ رہی ہے۔ ان کے کھلونوں پر راکھ جم گئی ہے۔ چھت ٹوٹ کے جھک گئی ہے اور دیواروں پر سجے کارٹونوں مزید پڑھیں
افغانستان سے انخلا کا تقریباً نصف کام مکمل ہو گیا، امریکی فوج
ویب ڈیسک — امریکی فوج کے ادارے سینٹرل کمانڈ نے، جسے سینٹکام بھی کہا جاتا ہے، بتایا ہے کہ افغانستان سے 31 مئی تک، امریکی فوج کے انخلا کا 30 سے 44 فی صد کام مکمل ہو گیا ہے۔ دوسری طرف افغانستان کے وزیر دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ بین الاقوامی فضائی فورسز انخلا مزید پڑھیں
منگل، یکم جون 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
اسد طور پر حملہ کرنے والوں کو گرفتار کرلیں تو معافی مانگنے کو تیار ہوں: حامد میر
ویب ڈیسک — پاکستان کے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے آف ایئر ہونے والے صحافی حامد میر نے معافی مانگنے کی مشروط پیش کش کی ہے۔ حامد میر نے منگل کو اپنے ایک ٹوئٹ میں اشارتاً کہا ہے کہ "اگر وہ صحافی اسد طور پر حملہ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیں مزید پڑھیں
الفا، بیٹا، گاما، کیپا؛ کرونا کی اقسام کو نئے نام مل گئے
ویب ڈیسک — عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے ویرینٹس (اقسام) کو یونانی حروف تہجی کے ناموں سے پکارا جائے گا تا کہ اس سے ان ملکوں کا نام تحقیر سے محفوظ رہے جہاں یہ ویرینٹ پہلی بار دریافت ہوئے ہیں۔ دنیا میں اب تک کرونا وائرس مزید پڑھیں
باجوڑ کے سیاحتی مقامات لوگوں کی نظروں سے اوجھل کیوں؟
No media source currently available
قبائلی علاقوں کے خیبر پختونخوا میں انضمام کو تین برس مکمل، کیا قبائلی مطمئن ہیں؟
پشاور — افغانستان کی سرحد سے ملحقہ قبائلی علاقوں کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے تین سال مکمل ہونے کے باوجود اب تک ان علاقوں میں نہ تو ملک میں رائج سول قوانین کی توسیع کا سلسلہ مکمل ہوا اور نہ ہی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی تعمیر پر عمل درآمد۔ قبائلی شکوہ کرتے مزید پڑھیں
امریکہ میں ہر 17 سال بعد زمین سے نکلنے والے کیڑے
No media source currently available
یورپی یونین نے 750 ارب یورو کے کرونا بحالی منصوبے کی منظوری دے دی
ویب ڈیسک — یورپین کونسل نے اعلان کیا ہے کہ یورپین یونین کے رکن 27 ممالک کے کرونا وائرس سے بحالی کے مالی منصوبے کی منظوری کے بعد اس پر عمل در آمد جون سے شروع ہو سکے گا۔ یورپین کونسل کے چیئرمین اور پرتگال کے وزیرِ اعظم انتونیو کوسٹا نے پیر کو آگاہ کیا مزید پڑھیں