ایشیا بحرالکاہل خطے میں مہاجرین کو ویکسین کے حصول میں مشکلات

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ ایشیا بحرالکاہل خطے میں کووڈنائنٹین سے بچاؤ کی ویکسین کی قلت کے باعث لاکھوں مہاجرین اور پناہ گزینوں کو عالمی وبا کی نئی لہر کے دوران جان لیوا خطرات کا سامنا ہے۔ عالمی ادارے کے مطابق خطے میں کرونا وائرس جنگل کی آگ کی طرح مزید پڑھیں

بھارت: کورونا سے ہزاروں یتیم ہوجانے والے بچوں کے مسائل

کووڈ 19کی وبا نے پورے بھارت میں لاکھوں خاندانوں کو تباہ کردیا ہے، ہزاروں بچے یتیم ہوگئے ہیں یا ان کی دیکھ بھال کے لیے والدین میں سے کوئی ایک ہی رہ گیا ہے۔ بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قومی کمیشن (این سی پی سی آر)کے مطابق کورونا وائرس کی وبا شروع ہونے مزید پڑھیں

بھارت کی معیشت شدید متاثر، چار دہائیوں میں کم ترین شرح نمو

نئی دہلی —کرونا وائرس نے بھارت کی معیشت کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔ مالی سال 21-2020 میں بھارت کی شرح نمو منفی سات اعشاریہ تین فی صد رہی جو گزشتہ چار دہائیوں کی بدترین شرح ہے۔ سرکاری ادارے نیشنل اسٹیٹسٹکل آفس (این ایس او) نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ 21-2020 کی چوتھی سہ مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا تقریباً نصف کام مکمل، بگرام ایئربیس کا کیا ہوگا؟

ویب ڈیسک —  امریکی فوج کے ادارے سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے بتایا ہے کہ افغانستان سے 31 مئی تک امریکی فوج کے انخلا کا 30 سے 44 فی صد کام مکمل ہو گیا ہے۔ دوسری طرف افغانستان کے وزیرِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ بین الاقوامی فضائی فورسز انخلا کے بعد بھی اگر مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا تقریباً نصف کام مکمل، بگرام ایئربیس کا کیا ہوگا؟

ویب ڈیسک —  امریکی فوج کے ادارے سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے بتایا ہے کہ افغانستان سے 31 مئی تک امریکی فوج کے انخلا کا 30 سے 44 فی صد کام مکمل ہو گیا ہے۔ دوسری طرف افغانستان کے وزیرِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ بین الاقوامی فضائی فورسز انخلا کے بعد بھی اگر مزید پڑھیں

پاکستان کے پہلے ‘ملٹری ریئلٹی شو’ میں کیا ہو گا؟

ویب ڈیسک —  عام طور پر اگر ریئلٹی شو کی بات کی جائے تو ہمارے ذہن میں میوزک یا کوئی گیم شو ہی آتا ہے، لیکن اب پاکستان کی فوج ملٹری ریئلٹی شو پیش کرنے جا رہی ہے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک کا پہلا ‘ملٹری ریئلٹی مزید پڑھیں

بین الافغان امن مذاکرات کی بحالی کا امکان، کابل سے اعلیٰ سطح کا وفد قطر روانہ

ویب ڈیسک —  افغانستان میں متحارب فریقین کے نمائندے رواں ہفتے قطر میں مذاکرات میں شرکت کریں گے جس میں دیگر اہم معاملات سمیت کشیدگی میں کمی لانے کا معاملہ سرِ فہرست ہو گا۔ پاکستان میں اعلیٰ ترین سرکاری ذرائع نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ یہ مذاکرات جمعرات کو قطر کے دارالحکومت مزید پڑھیں

چین میں برڈ فلو سے انسان کے متاثر ہونے کے پہلے کیس کی تصدیق

ویب ڈیسک —  چین میں پرندوں کو لاحق ہونے والی بیماری ‘برڈ فلو’ کی ایک غیر معمولی قسم ‘H10N3’ سے انسان کے متاثر ہونے کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق، بیجنگ کی نیشنل ہیلتھ کمیشن (این ایچ سی) نے منگل کو کہا ہے کہ چین کے مشرقی صوبے مزید پڑھیں