آپریشن بلیو سٹار کی منصوبہ بندی میں بھارت کو برطانیہ کی مدد بھی حاصل تھی

آپریشن بلیو سٹار نے کئی سکھ آزادی پسند تحریکوں کو جنم دیا پنجاب میں جاری تحریک میں 1981سے اب تک 11798عام شہری اور8125مسلح سکھ علیحدگی پسند جان بحق ہوئے خالصتان تحریک سے وابستہ تنظیموں نے کشمیر میں ہونے والی ہندوستانی زیادتیوں کا ذکر بھی کرنا شروع کر دیا ہے سرفراز احمد عباسی (القمرآن لائن) جون مزید پڑھیں

دہلی:5تاریخی مساجدسینٹرل وسٹاپروجیکٹ کی زدمیں آسکتی ہیں

دہلی:5تاریخی مساجدسینٹرل وسٹاپروجیکٹ کی زدمیں آسکتی ہیں دہلی (القمرآن لائن) مرکزی حکومت کے سینٹرل وسٹا پروجیکٹ پرایک بار پھر تنازع شروع ہو گیا ہے۔عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی اور دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے وزیراعظم اور مرکزی وزیر ہردیپ پوری کو اس سلسلے میں خط لکھ کر وضاحت کرنے کے مزید پڑھیں

کووڈ ویکسین: بھارتی حکومت کی نااہلی- بھارتی طلبہ کوامریکی یونیورسٹیوں میں داخلوں میں پریشانی

بھارتی کوویکسین لگوانے والے طلبہ امریکی یونیورسٹیوں میں داخلہ نہیں لے سکیں گے حکومت طلبہ کو بروقت منظور شدہ ویکسین نہیں مہیا کرپائی نئی دہلی(القمرآن لائن) امریکا کی چار سو سے زائد یونیورسٹیوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ داخلے کے لیے صرف ایسے بھارتی طلبہ کی درخواستوں پر غور کریں گی جنہوں نے ڈبلیو مزید پڑھیں

عالمی یوم ماحولیات: بھارت میں فضائی آلودگی سے سالانہ بارہ لاکھ اموات

ماحولیاتی خطرات کے شکار شہرسب سے زیادہ بھارت میں زہریلی گیس ہر سال پانچ سال سے کم عمر کے ایک لاکھ بچوں کی ہلاکت کا سبب بن رہی ہیں۔ بھارت میں عالمی ادارہ صحت کی جانب سے فضا میں موجود آلودہ ذرات کی حد سے 10 سے 11 گنا زیادہ آلودہ ذرات ہوا میں موجود مزید پڑھیں

بھارتی آرمی چیف جھوٹ بول رہے ہیں،کشمیر میں حالات بالکل ٹھیک نہیں: نیشنل کانفرنس

نوجوان نسل کا کاروائیوں میں تعطل اورخاموشی حکمت عملی کا حصہ ہے صریر خالد سرینگر :بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے دو روزہ دورے پربھارتی فوجی سربراہ جنرل منوج مکند نارونے کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر پاکستان کے ساتھ جنگ بندی کا عمل اب تک کامیاب رہا ہے تاہم اسے برقرار مزید پڑھیں

بھارت میں آزادی پسند تحریکیں:جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں میں کشمیری سب سے آگے

نئی دہلی سرفراز احمد بھارت میں جاری علیحدگی پسند اور شدت پسند تحریکوں میں اب تک کشمیریوں نے سب سے زیادہ اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کی مختلف ریاستوں میں جاری علیحدگی اور آزادی پسند تحریکوں میں اب تک سب سے مزید پڑھیں