پاکستان کا تین اعشاریہ نو فی صد معاشی شرح نمو کا دعویٰ، حقیقت کیا ہے؟

اسلام آباد —  پاکستان کی حکومت کا کہنا ہے کہ رواں سال معاشی شرح نمو 3.9 فیصد رہی جو کہ کرونا وائرس کی عالمی وباء کے دور میں ایک بڑی کامیابی ہے۔ حکومت معاشی اشاریوں کے مثبت ہونے کو بڑی پیش رفت کے طور پر بیان کر رہی ہے۔ تاہم حزب اختلاف حکومت کے ان مزید پڑھیں

افغانستان میں آخری یہودی کا ڈر۔۔۔

ویب ڈیسک —  افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا نے بہت سے افغانوں کو اس تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے کہ طالبان واپس اقتدار میں آ سکتے ہیں۔ اور یہ خدشات ملک میں موجود آخری یہودی کو بھی افغانستان کو جلد از جلد خیرباد کہہ دینے پر مجبور کر رہے ہیں۔ 62 مزید پڑھیں

شام کے پناہ گزین کیمپ کے بچوں پر داعش کے نظریات کی گہری چھاپ

ویب ڈیسک —  اگر آپ ایک صحافی ہیں اور آپ کا شام کے شمال میں واقع الہول کیمپ جانا ہو، تو آپ کا سامنا کچی گلیوں میں نقلی تلواروں اور سیاہ بینروں سے کھیلتے اور مٹی میں لوٹتے بچوں سے ضرور ہوگا۔ عسکریت پسند گروپ داعش کے انداز میں لڑائی کا ڈرامہ انہیں کھیل کے مزید پڑھیں

طالبان کو جو کچھ مذاکرات میں نہیں ملا، وہ طاقت سے حاصل کر لیں گے، خفیہ رپورٹ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی انٹیلی جنس کے نئے تجزیے میں کہا گیا ہے کہ طالبان امریکہ اور اتحادی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد وہ سب کچھ طاقت سے حاصل کرنے کے لیے تیار ہیں جو کچھ وہ مذاکرات کی میز پر حاصل نہیں کر سکے ہیں۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

فضا میں اڑتے نامعلوم اجسام حقیقی ہیں یا نہیں؟ امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے انٹیلی جنس عہدیداروں کو اس بارے میں کوئی شواہد نہیں ملے کہ نیوی ایوی ایٹرز کی جانب سے حالیہ برسوں میں ایک غیر شناخت شدہ جو تصویر پیش کی گئی تھی، وہ کسی غیر انسانی مخلوق کے خلائی طیارے کی ہے۔ تاہم انٹیلی جنس رپورٹ میں اس تصویر کی کوئی مزید پڑھیں

نائیجیریا میں اسکولوں کے طلبا اغواکاروں کا ہدف کیوں بنے ہوئے ہیں؟

ویب ڈیسک —  نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک اور اسکول پر حملہ کیا اور اس بار تین سال کی عمر تک کے بچوں کو بھی ساتھ لے گئے تاہم بعد ازاں ایسے کم عمر بچوں کو جنگل میں چھوڑ دیا جو گروپ کے ساتھ چل نہیں سکتے تھے۔ ریاست نائیجر میں صالح تانکو اسلامک مزید پڑھیں

امریکہ کا اسرائیل کے حقِ دفاع کے عزم کا اعادہ

ویب ڈیسک —  اسرائیل کے وزیرِ دفاع بینی گینتز کے دورۂ امریکہ کے موقع پر امریکی حکام نے اسرائیل کے حقِ دفاع کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ بینی گینتز نے جمعرات کو اپنے امریکی ہم منصب لائیڈ آسٹن اور مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان سے ملاقات کی۔ دونوں امریکی حکام نے اسرائیل کے دفاع مزید پڑھیں

‘ملالہ کے انٹرویو میں شادی سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا’

ویب ڈیسک —  نوبیل انعام یافتہ پاکستانی خاتون ملالہ یوسف زئی کے شادی سے متعلق حالیہ بیان پر جہاں بحث جاری تھی وہیں ان کے والد نے ملالہ کے بیان کی وضاحت کی ہے۔ ملالہ نے برطانوی فیشن میگزین ‘برٹش ووگ’ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ انہیں اب تک یہ بات مزید پڑھیں

پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین ساتھیوں سمیت گرفتار 

پشاور —  پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کو جمعرات کی شب خیبر پختونخوا کے جنوبی شہر کوہاٹ سے تین ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی ایم کے رہنما عبد اللہ ننگیال نے وائس آف امریکہ کو منظور پشتین کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں