چین کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ اور آسیان کانفرنس کی میزبانی

ویب ڈیسک —  بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان خطے میں اثر و رسوخ میں اضافے کے لئے مسابقت بڑھتی جا رہی ہے۔ اس کی تازہ ترین مثال منگل کے روز چین میں ہونے والا وہ اجلاس ہے، جس میں چین کی دعوت پر دس جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے وزراء شریک ہونگے۔ چین کے سرکاری مزید پڑھیں

افغان مترجم بے خطر معمول کی زندگی کی طرف لوٹ سکتے ہیں، طالبان کی نئی یقین دہانی

ویب ڈیسک —  طالبان ان افغان شہریوں کو، جنہوں نے گزشتہ کئی برسوں تک امریکہ اور نیٹو کی افواج کے لیے خدمات انجام دی ہیں، یقین دلا رہے ہیں کہ غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد انہیں انتقام کا نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ دوسری طرف امریکہ نے افغان فورسز کو مضبوط بنانے کے مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں دہشت گردوں کا حملہ، کم از کم 160 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  برکینا فاسو کی حکومت نے ملک کے شمالی حصے میں واقع ایک قصبے سولحان میں ایک حملے کے نتیجے میں کم ازکم 160 افراد کی ہلاکت کے بعد تین دن تک سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ ریڈکراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے بتایا ہے کہ مقامی اسپتالوں پر زخمیوں کے علاج مزید پڑھیں

آلودہ خوراک کے سبب ہرسال چار لاکھ افراد ہلاک، کروڑوں بیمار پڑتے ہیں: رپورٹ

ویب ڈیسک —  آلودہ خوراک کا استعمال ہر سال چار لکھ بیس ہزار لوگوں کی موت کا باعث بنتا ہے جبکہ اس کے کھانے سے ساٹھ کروڑلوگ بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق یہ اعداد و شمارآلودہ خوراک کے حقیقی نقصان سے کہیں کم ہیں کیونکہ دنیا کے مزید پڑھیں

گھوٹکی کے قریب ٹرین حادثے میں 30 مسافر ہلاک، 40 سے زیادہ زخمی

ویب ڈیسک —  پاکستان کے صوبے سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ڈہرکی اسٹیشن کے قریب ٹرین حادثے کے نتیجے میں 30 مسافر ہلاک اور 40 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ پیر کی علی الصباح کراچی سے سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس کی چار بوگیاں گھوٹکی کی تحصیل اوباوڑو کے مقام پر پٹری سے اتر مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری اور میگھن کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے شاہی خاندان کو خیرباد کہنے والے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے ہاں جمعے کو بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ہیری اور میگھن کے ہاں دوسرے بچے (بیٹی) کی پیدائش امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں ہوئی ہے اور مزید پڑھیں

کرونا وائرس کی قسم ‘ڈیلٹا’ سے برطانوی حکام پریشان

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے وزیر صحت، میٹ ہینکاک نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ’ الفا’ ویرینٹ کے مقابلے میں بھارت میں سامنے آنے والی کرونا وائرس کی قسم ‘ڈیلٹا’ 40 فی صد زیادہ تیزی سے پھیلتی ہو۔ اتوار کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈیلٹا ملک میں سب مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی، مقامی میڈیا میں خبر کا بلیک آؤٹ، 120 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک —  کراچی کی نجی ہاؤسنگ اسکیم بحریہ ٹاؤن میں اتوار کو ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس نے سرکار کی مدعیت میں تین مقدمات درج کر لیے ہیں جن میں 120 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔ گڈاپ تھانے میں درج مقدمات ملیر پولیس نے درج کرائے ہیں جن میں دہشت گردی، مزید پڑھیں