No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
’محدود تعداد میں پاکستانی شہریوں کو حج کے لیے بھیجنے کی تیاری کی جا سکتی ہے‘
اسلام آباد — پاکستان کے وفاقی وزیرِ برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کہتے ہیں کہ رواں سال حج کے حوالے سے سعودی عرب نے تاحال واضح پالیسی کا اعلان نہیں کیا۔ البتہ حکومت محدود تعداد میں عازمین کو حج کے لیے بھیجنے کے انتظامات کی تیاری کر سکتی ہے۔ اسلام آباد میں وائس مزید پڑھیں
استنبول میں سیکولر ترکی کی یادگار کے نزدیک مسجد کا افتتاح
ویب ڈیسک — ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول کے مرکزی مقام تقسیم اسکوائر پر قائم سیکولر ترکی کی یادگار کے بالمقابل تعمیر کی گئی مسجد کا افتتاح کر دیا۔ صدر ایردوان نے تقسیم اسکوائر پر اس مسجد کی تعمیر 2017 میں شروع کرائی تھی۔ جب کہ ترک حکام کی جانب سے ٹوئٹر مزید پڑھیں
سفارتکاروں کے ذریعے پاکستان مخالف پروپگنڈہ: بھارتی سازش بے نقاب
اسلام آباد: ڈیجیٹل فارنسک لیب (ڈی ایف آر لیب) نے بھارتی حکومت کی فرم کے ذریعے جعلی و گمراہ کن نیوز اور فیکٹ چیک ویب سائٹس چلانے کا پتا چلایا ہے۔ ان ویب سائٹس کے ذریعے پاکستان مخالف اور نریندر مودی حکومت کے حق میں پروپیگنڈہ کیا جاتا تھا اور اسے بھارتی سفارتکار اپنے سوشل مزید پڑھیں
سمندر میں جلتے جہاز نے سری لنکا کا ساحل آلودہ کر دیا
ویب ڈیسک — سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے ساحلی علاقے سے جلے ہوئے پلاسٹک کے ٹکڑے صاف کرنے کی مہم جمعے کے روز بھی جاری رہی، جو سمندر میں کھڑے ایک جلتے ہوئے مال بردار بحری جہاز سے ٹوٹ کر بہتے ہوئے ساحل پر پہنچ رہے ہیں۔ ایم وی ایکس۔پریس پرل نامی سنگاپور کے مزید پڑھیں
شام کے صدارتی انتخاب میں چوتھی مدت کے لئے بشارالاسد کی کامیابی کا اعلان
ویب ڈیسک — شام کے انتخابات میں، حکام کے مطابق، صدر بشارالاسد نے ایک بار پھر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ جس کے بعد وہ سات سال کی چوتھی مدت کے لیے شورش زدہ ملک کی قیادت کریں گے۔ ان انتخابات کو مغربی ممالک اور حزب اختلاف کی جانب سے غیر قانونی اور مزید پڑھیں
امریکہ انخلا کے بعد کابل میں ترک فوجی دستوں کی تعیناتی چاہتا ہے: برطانوی اخبار کا دعوی
ویب ڈیسک — ایسے میں جب افغانستان کے مختلف صوبوں میں طالبان کے حملوں میں شدت کے سبب ہزاروں افغان خاندانوں کے اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہونے کی اطلاعات مل رہی ہیں، برطانوی اخبار ’’ دی سن‘‘ نے خبر دی ہے کہ امریکہ افغانستان میں بین الاقوامی فوجی دستوں کو کابل میں اہم مزید پڑھیں
افغانستان: ‘اربوں ڈالر خرچ کرنے کے باوجود غربت عروج پر ہے’
No media source currently available
اسد طور پر تشدد: ‘خفیہ اداروں’ کی کارروائی یا ‘سازش؟’
No media source currently available
افغان فورسز سیکیورٹی کی ذمہ داری تنہا سنبھال سکتی ہیں: نیٹو چیف
ویب ڈیسک — مغربی ملکوں کے فوجی اتحاد ‘نیٹو’ کے سربراہ ینز اسٹولٹن برگ نے جمعرات کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ نیٹو نے تقریباً دو دہائیوں تک افغانستان میں سیکیورٹی فراہم کی ہے۔ لیکن اب وہاں حکومت اور مسلح فورسز اس قدر مضبوط ہو چکی ہیں کہ وہ بین الاقوامی دستوں کی مزید پڑھیں