ویب ڈیسک — فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان بدھ کو مسلسل تیسرے روز لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم 43 فلسطینی اور پانچ اسرائیلی شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اسرائیل نے بدھ کی علی الصباح حماس کے زیرِ اثر مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
لڑائی کے بعد غزہ اور اسرائیلی علاقوں میں تباہی
مزید لوڈ کریں
پاکستان سے آکسیجن درآمد کرنے کی تجویز مسترد، مودی پرتنقید
بھارتی حکومت کی طرف سے مشرقی پنجاب کے وزیر اعلی کی پاکستان سے آکسیجن درآمد کرنے کی تجویز کو مسترد کیے جانے پر پاکستان اور بھارت میں کئی حلقوں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ مشرقی پنجاب کے وزیر اعلی امرندر سنگھ کی طرف سے بھارتی سرکار سے یہ درخواست کی گئی تھی کہ اسے مزید پڑھیں
بھارتی نژاد امریکی کرونا بحران سے نمٹنے کے لیے اپنا حصہ ڈالنے لگے
ویب ڈیسک — بھارت میں کرونا وائرس سے پھیلنے والی عالمی وبا کی تباہ کاریوں سے نمٹنے میں مدد کیلئے، امریکہ بھر میں ہندو، مسلمان اور سکھوں کی امدادی تنظیمیں متحرک ہو چکی ہیں۔ دنیا کی دوسری بڑی آبادی رکھنے والے ملک بھارت میں عالمی وبا کسی طور قابو میں نہیں آ رہی۔ خبر رساں مزید پڑھیں
فرانس اور برطانیہ دہشت گردی کے خلاف سخت اقدامات اٹھا رہے ہیں
ویب ڈیسک — فرانس میں آئندہ دو سال کے دوران جیلوں میں قید 200 کے قریب جہادی رہا ہو جائیں گے۔ فرانس کے سیکیورٹی عہدیدار ملک کے قانون سازوں پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ انسدادِ دہشت گردی سے متعلق نئے قوانین کی منظوری دیں، تاکہ رہا ہونے والوں پر اضافی بندشیں لگائی جا مزید پڑھیں
بچوں کی گھٹتی ہوئی شرح پیدائش چین کا بڑا چیلنج کیوں بن رہی ہے؟
ویب ڈیسک — اگر چین اور بھارت میں پیدائش کی موجودہ شرح برقرار رہتی ہے، تو 2025 میں، یعنی صرف چار سال کے بعد، بھارت کی آبادی چین سے بڑھ سکتی ہے اور وہ سب سے زیادہ آبادی رکھنے والے ملک کا اعزاز اپنے نام کر سکتا ہے۔ چین میں آبادی کی اکثریت بچے پیدا مزید پڑھیں
پاکستان میں لوگ کرونا ویکسین لگوانے پر کیوں آمادہ نہیں؟
No media source currently available
وبا کے دوران امریکی بچے سکول چھوڑنے لگے، ویکسین پر امریکیوں کا اعتماد بڑھنے لگا
ویب ڈیسک — امریکہ میں کرونا وبا کے دوران سکول چھوڑنے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اگرچہ ابھی تک ایسے اعداد و شمار موجود نہیں ہیں جن سے ان بچوں کی تعداد معلوم ہو سکے، لیکن اساتذہ کا کہنا ہے کہ ایسے بچوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے مزید پڑھیں
فرانس تین سال تک امیگریشن بند کردے، یورپی یونین کے سابق عہدیدار کا مطالبہ
ویب ڈیسک — بریگزٹ پر ہونے والے کشیدہ مذاکرات کی سربراہی کرنے والے، یورپی یونین کے سابق اعلی عہدیدار، مشیل بارنی اے کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سے پانچ سال کیلئے فرانس کیلئے امیگریشن کو بند ہونا چاہئیے اور شینگن نظام کے تحت رکن ملکوں کے درمیان آزادانہ نقل و حرکت پر نظر ثانی مزید پڑھیں
بھارت میں کورونا :ایک سال میں 100 سے زائد صحافی ہلاک
بھارت میں کورونا وبا کی دوسری لہر فرنٹ لائن پر کام کرتے صحافیوں کے لیے بھی مہلک ثابت ہونے لگی۔ کورونا وائرس سے یومیہ دو صحافیوں کی اموات رپورٹ ہورہی ہے۔ گذشتہ ایک ماہ کے دوران پچاس سے زیادہ صحافی کورونا کے باعث جان سے گئے۔ نئی دلی میں کی گئی تحقیق کے اعداد و مزید پڑھیں