واشنگٹن — امریکی محکمہ انصاف کے داخلی نگران نے بدھ کو کانگریس کو بتایا کہ صدر ٹرمپ کی سال 2016 کی صدارتی انتخابی مہم سے متعلق سیاسی طور پر نازک تفتیش کے دوران ایف بی آئی نے بنیادی نوعیت کی غلطیاں کیں۔ انسپیکٹر جنرل مائیکل ہورووٹز نے کہا کہ وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی، الزامات کی فہرست پر بحث
ویب ڈیسک — امریکی ایوانِ نمائندگان کی جوڈیشری کمیٹی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے الزامات کی فہرست پر بحث کا آغاز کردیا ہے۔ بحث کے بعد کمیٹی ان الزامات کی رائے شماری کے ذریعے منظوری دے گی جس کے بعد یہ معاملہ ووٹنگ کے لیے ایوانِ نمائندگان میں پیش کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں
تنہا بطخ کو جیون ساتھی کی تلاش
ویب ڈیسک — امریکی ریاست مین کے ایک چھوٹے سے قصبے بلیو ہل کے ایک گراسری سٹور کے باہر بورڈ پر چسپاں ایک اشتہار پر آنے جانے والوں کی توجہ مرکوز ہے۔ اشتہار میں کہا گیا ہے ایک بطخ کو اپنے جیون ساتھی کی تلاش ہے۔ وہ اس وقت تنہائی کی اداس زندگی گزار رہا مزید پڑھیں
امریکہ اور چین کے درمیان مزید محصولات عائد نہ کرنے کا سمجھوتہ
واشنگٹن — امریکہ اور چین نے جمعے کے روز علیحدہ اعلانات میں کہا ہے کہ دونوں ملک تجارتی سمجھوتے کے پہلے مرحلے کے متن پر متفق ہو گئے ہیں، اور وہ ایک دوسرے پر مزید محصولات عائد نہیں کریں گے۔ سمجھوتے کے ایک حصے کے طور پر چینی اہل کاروں نے کہا ہے کہ ان مزید پڑھیں
آرمی چیف کی توسیع، سپریم کورٹ کو راستہ دینا پڑے گا، سابق امریکی سفیر
واشنگٹن — سابق امریکی سفیر ولیم بی مائیلم نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت خاص طور پر فوج پر انحصار کرتی ہے۔ وہ نہیں چاہے گی کہ فوج کو کسی عدالتی حکم کا نشانہ بنایا جائے۔ یہ مزید پڑھیں
جاوید بھٹو کے قتل کے بعد واشنگٹن کے محکمہ صحت میں اصلاحات
واشنگٹن — واشنگٹن ڈی سی میں پاکستان کے ممتاز دانشور جاوید بھٹو کے قتل نے شہری انتظامیہ کو محکمہ صحت میں اصلاحات پر مجبور کردیا ہے۔ وائس آف امریکہ کی صحافی نفیسہ ہود بھائی کے شوہر جاوید بھٹو کو اس سال مارچ میں ان کے ایک پڑوسی نے فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا۔ ملزم مزید پڑھیں
’ ٹرمپ نے اپنی ٹیلی فونک بات چیت سے بری الزمہ ہونے کی کوشش کی‘
واشنگٹن — امریکی ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کے حوالے سے سماعت جاری ہے۔ تاہم صدر ٹرمپ اور ان کی سیاسی جماعت رپبلکن پارٹی ان الزامات کی تردید کر رہی ہے کہ صدر ٹرمپ نے یوکرین کو فوجی امداد کے بدلے اپنے سیاسی حریف کے خلاف تحقیقات کرنے پر مجبور کیا تھا۔ سوال مزید پڑھیں
امریکہ میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد مسلسل گھٹ رہی ہے
واشنگٹن — امریکہ کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں دنیا کے مختلف ملکوں سے تعلیم حاصل کرنے کے لیے آنے والے طلبہ کی تعداد میں مسلسل تیسرے برس بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی تدریس کے امریکی ادارے کی ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2018 میں امریکی کالجوں اور یونیورسٹیوں میں مزید پڑھیں
اوکلاہاما کے وال مارٹ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
وی او اے نیوز — اوکلاہوما میں وال مارٹ کے ایک اسٹور میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں حملہ آور بھی شامل ہے۔ فائرنگ کا نشانہ بننے والے دو افراد وال مارٹ کی پارکنگ میں اپنی کار میں سوار تھے جبکہ مزید پڑھیں
مواخذے کو درست نہیں سمجھتا مگر خود گواہی دینے پر غور کر سکتا ہوں: ٹرمپ
واشنگٹن — صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکی ایوان نمائندگان کی طرف سے ان کے خلاف جاری مواخذے کی سماعت کے دوران یوکرین کے حوالے سے اپنے آپ پر لگنے والے الزامات کے سلسلے میں خود شہادت دینے پر تیار ہو سکتے ہیں۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ انہوں نے بذات خود اس مزید پڑھیں