ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلوں کا تنازعہ اور عدالتی فیصلہ

واشنگٹن —  حال ہی میں امریکہ کی ایک وفاقی جج نے ہارورڈ یونیورسٹی پر ایشیائی امریکی طالبعلموں کی درخواستوں کے خلاف امتیازی سلوک سے متعلق ایک مقدمے کا فیصلہ کیا جسے امریکہ بھر میں کالجوں کے داخلے میں ’ایفرمیٹیو ایکشن‘ کے لئے ایک بڑی کامیابی سمجھا جا رہا ہے۔ اس مقدمے پر کافی لوگوں کی مزید پڑھیں

ایرانی ہیکروں نے صدارتی انتخابی مہم کو نشانہ بنایا: مائکروسوفٹ

واشنگٹن —  مائکروسوفٹ نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت سے وابستہ ہیکروں نے ایک صدارتی انتخابی مہم کو ہدف بنایا، لیکن اس میں کامیاب نہیں ہوئے۔ جمعے کو شائع ہونے والے ایک بلاگ میں ادارے نے بتایا ہے کہ ہیکروں نے 241 اکاؤنٹس میں داخل ہونے کی کوشش کی، جن میں ایک امریکی صدارتی مہم، مزید پڑھیں

کیا امریکہ کے صدارتی انتخاب کے لیے عمر کی حد ہونی چاہیے؟

واشنگٹن —  امریکہ میں آئندہ برس ہونے والے صدارتی انتخاب کے سلسلے میں ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے اُمیدواروں کی طویل فہرست موجود ہے اور ان میں سے چند نمایاں اُمیدواروں کی عمریں 70 سال یا اس سے زائد ہیں۔ برنی سینڈرز 78 سال کی عمر کے ساتھ کلیدی اُمیدواروں کی فہرست میں شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

یوکرین اور چین بائیڈن کے خلاف تفتیش کریں: ٹرمپ

واشنگٹن —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ ان کے سیاسی حریفوں کے خلاف تحقیقات میں مدد دیں۔ اور یوں، انہوں نے کھلے عام ایک ایسے اقدام کو دہرایا ہے جو پہلے ہی اُن کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا سبب بنا ہوا ہے۔ صدر ٹرمپ مزید پڑھیں

کشمیر میں مظالم کا الزام، نریندر مودی امریکی عدالت میں طلب

واشنگٹن —  امریکہ کی ایک عدالت نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں مبینہ انسانیت سوز مظالم کے الزامات پر بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو آئندہ سال 12 فروری کو طلب کر لیا ہے۔ امریکی ریاست ہیوسٹن میں دائر کیے گئے اس مقدمے کو سات امریکی وکلأ نے تیار کیا ہے جب کہ اس مزید پڑھیں

ایران پر عائد پابندیوں میں نرمی نہیں برتی جائے گی: ٹرمپ

واشنگٹن —  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھوں نے مذاکرات کے بدلے ایران سے پابندیاں اٹھانے کے معاملے پر کبھی اتفاق نہیں کیا۔ انھوں نے اس سے قبل سامنے آنے والے ایرانی صدر حسن روحانی کے بیان کو مسترد کیا۔ ٹومپ نے جمعے کے روز ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ’’ایران مزید پڑھیں

امریکی صدارتی امیدوار برنی سینڈرز اسپتال داخل

واشنگٹن —  امریکی صدارتی انتخابات کے ایک امیدوار سینیٹر برنی سینڈرز منگل کے روز سینے میں تکلیف اور دل کی ایک شریان بند ہونے کے سبب اسپتال میں داخل ہو گئے ہیں، جس کے بعد کچھ عرصے کے لیے ان کی انتخابی مہم معطل ہو گئی ہے۔ سینڈرز کی عمر 78 سال ہے۔ وہ 2020 مزید پڑھیں

امریکہ: خاتون پولیس اہلکار کو سیاہ فام کے قتل کے جرم میں 10 سال قید

واشنگٹن —  امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں پولیس کی ایک سابق خاتون افسر کو گزشتہ سال اپنے ایک غیر مسلح پڑوسی کو گولی مار کر ہلاک کرنے کی مجرم قرار دے کر 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ریاست ٹیکساس کی ڈسٹرکٹ جج ٹیمی کیمپ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ پر مواخذے کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

واشنگٹن —  امریکہ کے ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین ایڈم شِف نے بدھ کو دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات میں انتظامیہ کی جانب سے روڑے اٹکائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کوششوں کو انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کا ثبوت سمجھا جائے گا۔ مزید پڑھیں

امریکہ: دوسری جنگ عظیم کا طیارہ گر کر تباہ، سات افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں دوسری جنگ عظیم کا جنگی طیارہ تباہ ہونے سے کم از کم 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طیارے میں عملے سمیت 13 افراد سوار تھے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق بی 17 ساخت کا طیارہ جسے امریکی فضائیہ نے دوسری جنگ عظیم میں جرمنی مزید پڑھیں