امریکہ: پولیس افسر کے خلاف گواہی دینے والا شخص قتل

واشنگٹن —  امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں قتل کے اہم گواہ جوشوا براؤن کو اس کے اپارٹمنٹ کمپلیکس کی پارکنگ لاٹ میں قتل کر دیا گیا ہے۔ سابق پولیس افسر ایمبر گائیگر کو عدالت نے چند روز قبل بوتھم جین نامی شخص کو قتل کرنے کے جرم میں 10 سال قید کی مزید پڑھیں

امریکی صدر کے خلاف دوسرا مخبر بھی سامنے آگیا

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یوکرین کے ہم منصب سے اپنے ممکنہ انتخابی حریف جو بائیڈن کے خلاف تحقیقات کرنے کا مطالبہ کرنے سے متعلق ٹیلی فون کال کا دوسرا مخبر بھی سامنے آگیا ہے۔ اتوار کو امریکی حکام کے وکیل مارک زید کا کہنا ہے کہ ایک انٹیلی جنس اہلکار مزید پڑھیں

‘امریکہ کی تاریخ کا بدنامِ زمانہ قاتل’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے کہا ہے کہ عمر قید کی سزا کاٹنے والا 79 سالہ شخص سیمیول لٹل کو امریکہ کی تاریخ کے بدنام زمانہ عادی مجرم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایف مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا شام سے امریکی فوجوں کے انخلاء کا دفاع

واشنگٹن —  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے شمالی علاقے سے امریکی فوجوں کے انخلاء کا دفاع کیا ہے۔ اس سے قبل امریکی اقدام پر شدید تنقید سامنے آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی فوجوں کے انخلاء سے امریکہ کی حمایت یافتہ کرد فوجوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے اور مزید پڑھیں

ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلوں کا تنازع اور عدالتی فیصلہ

واشنگٹن —  حال ہی میں امریکہ کی ایک وفاقی جج نے ہارورڈ یونیورسٹی پر ایشیائی امریکی طالبعلموں کی درخواستوں کے خلاف امتیازی سلوک سے متعلق ایک مقدمے کا فیصلہ کیا جسے امریکہ بھر میں کالجوں کے داخلے میں ’ایفرمیٹیو ایکشن‘ کے لئے ایک بڑی کامیابی سمجھا جا رہا ہے۔ اس مقدمے پر کافی لوگوں کی مزید پڑھیں

ایرانی ہیکرز نے ٹرمپ کی انتخابی مہم کو نشانہ بنایا: رپورٹ

واشنگٹن —  ہیکرز کے ایک گروہ نے، جس پر ایرانی حکومت سے وابستہ ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ انتخاب کی مہم کے اکاؤنٹ میں داخل ہونے کی ناکام کوشش کی ہے۔ یہ بات کارروائی سے مانوس ذرائع نے جمعے کو ’رائٹرز‘ کو بتائی۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

امریکہ: کینساس میں مشتبہ شخص کی فائرنگ،4 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست کینساس کے ایک بار میں مشبتہ شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ کینساس سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق واقعہ اتوار کو الصبح پیش آیا۔ واقعے میں ملوث شخص کو تاحال حراست میں نہیں لیا گیا ہے۔ امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق فائرنگ مزید پڑھیں

امریکہ میں قتل کے اہم گواہ کا پر اسرار قتل

واشنگٹن —  امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں ایک سابقہ پولیس افسر ایمبر گائیگر کے مقدمہ قتل کے اہم گواہ جوشوا براؤن کو اس کے اپارٹمنٹ کمپلیکس کی پارکنگ لاٹ میں قتل کر دیا گیا ہے۔ ایمبر گائیگر پر بوتھم جین نامی شخص کو قتل کرنے کے جرم میں عدالت نے 10 سال قید مزید پڑھیں

ایرانی ہیکروں نے صدارتی انتخابی مہم کو نشانہ بنایا: مائیکروسافٹ

واشنگٹن —  مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت سے وابستہ ہیکروں نے ایک صدارتی انتخابی مہم کو ہدف بنایا، لیکن اس میں کامیاب نہیں ہوئے۔ جمعے کو شائع ہونے والے ایک بلاگ میں ادارے نے بتایا ہے کہ ہیکروں نے 241 اکاؤنٹس میں داخل ہونے کی کوشش کی، جن میں ایک امریکی صدارتی مہم، مزید پڑھیں

‘صحت کے اخراجات اٹھانے سے قاصر تارکین وطن امریکہ نہ آئیں’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں مستقل سکونت اختیار کرنے کے خواہش مند تارکین وطن کے لیے ایک نیا حکم نامہ جاری کیا ہے۔ جس کے تحت صحت کے اخراجات اٹھانے سے قاصر تارکین وطن کو داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ صدر ٹرمپ نے جمے کو نئے حکم مزید پڑھیں