پولیس نے کوکین پر پکڑا، جج نے 15 سال سزا دی، مگر وہ خشک دودھ تھا

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست اوکلاہاما کے ایک نوجوان کو، جسے اپنے پاس کوکین رکھنے اور بیچنے کے جرم میں عدالت نے 15 سال کیلئے جیل بھیج دیا تھا، صرف دو ماہ کے بعد مقدمہ خارج کر کے رہا کر دیا گیا ہے، کیونکہ لیبارٹری کے تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ اس کے قبضے مزید پڑھیں

تارکین وطن کو ‘فریج’ میں امریکہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

واشنگٹن —  بارڈر سیکیورٹی حکام نے ایریزونا اور ٹیکساس میں تین مبینہ انسانی اسمگلروں کو حراست میں لیا ہے۔ جو دو واقعات میں ٹرک اور ٹریلر میں لاد کر کُل 85 غیر قانونی تارکیں وطن کو امریکہ لا رہے تھے۔ امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پراٹیکشن کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ ایریزونا کی ایک مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے یوکرین کی امداد ‘کچھ دو کچھ لو’ کی بنیاد پر روکی، وائٹ ہاؤس کا اعتراف

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدارتی دفتر وائٹ ہاؤس نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے یوکرین کی 391 ملین ڈالر کی امداد ‘کچھ دو اور کچھ لو’ کی بنیاد پر روکی تھی۔ وائٹ ہاؤس کے قائم مقام چیف آف اسٹاف اور صدر ٹرمپ کے مشیر مک ملوانی نے جمعرات کو صحافیوں مزید پڑھیں

شام میں جنگ بندی امریکہ کی بڑی کامیابی ہے: صدر ٹرمپ

ٹیکساس —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف مواخذے کی کارروائی دیوانے کے خواب سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ صدر نے کہا کہ شام میں جنگ بندی امریکہ کی بڑی کامیابی ہے۔ صدر ٹرمپ نے جمعرات کی شب ریاست ٹیکساس میں انتخابی جلسے سے خطاب کیا۔ صدر ٹرمپ کے مزید پڑھیں

بیس سال سزا کاٹنے کے بعد سوڈانی دہشت گرد ملک بدر

واشنگٹن —  سال 1993ء کے دہشت گرد حملے کی منصوبہ سازی کے مقدمے میں سزا یافتہ سوڈانی دہشت گرد کو اس ہفتے سوڈان واپس کیا گیا، جو امریکہ میں اقوام متحدہ کی عمارت سمیت متعدد عمارات پر حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث ہونے پر 20 برس سے زائد میعاد کی سزا کاٹ چکا تھا۔ مزید پڑھیں

چور باغ سے 7000 پاؤنڈ سیب توڑ کر لے گئے

ویب ڈسک —  امریکی ریاست مشی گن کے ایک باغ سے چور سات ہزار پاؤنڈ سیب توڑ کر ایسے غائب ہوئے کہ کوئی نشان تک نہیں چھوڑا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ باغ کے قریب ایک کچے راستے پر ٹائروں کے کچھ نشان دیکھے گئے، لیکن اس کے آگے پختہ سڑک شروع ہو جاتی ہے۔ مزید پڑھیں

ایغور مسلماںوں سے ‘بدسلوکی’: امریکہ نے چین کی 28 کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں

ویب ڈیسک —  امریکہ نے چین میں ایغور مسلم اقلیتوں کے حقوق کی مبینہ خلاف ورزی کے واقعات سامنے آنے پر چین کی 28 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق، امریکی محکمہ خزانہ نے پیر کو چین کی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان کیا۔ اس مزید پڑھیں

‘وسل بلوئر’ کہتے کسے ہیں؟

واشنگٹن —  امریکی کانگریس میں ان دنوں ایسے مخبروں کا چرچا ہے، جن کی شکایت کے باعث امریکہ کے موجودہ صدر کے احتساب اور مواخذے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ مخبروں کی شناخت خفیہ رکھنے کے لئے اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے اور صدر ٹرمپ کی جانب سے اس خواہش مزید پڑھیں

کمپیوٹر کمپنی ایچ پی کی تنظیم نو، 9 ہزار ملازمتوں کی کٹوتیاں

ویب ڈیسک —  کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور پرنٹر بنانے والی امریکی کمپنی ‘ایچ پی’ اپنے ادارے کی تنظیم نو کے لیے تقریباً نو ہزار ملازمتیں ختم کر رہی ہے۔ اس سے بھارت میں بھی اس کی لگ بھگ 500 ملازمتیں ختم ہو جائیں گی۔ اکنامک ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں

پاکستان میں لشکر طیبہ کے چار مبینہ رہنما گرفتار، امریکہ کا خیر مقدم

امریکہ کے محکمہ خارجہ کی جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے قائم مقام نائب سیکریٹری ایلس ویلز نے پاکستان میں لشکر طیبہ کے چار مبینہ رہنماؤں کی گرفتاری کا خیر مقدم کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایلس ویلز نے کہا ہے کہ لشکر طیبہ کے کئی حملوں سے متاثر مزید پڑھیں