سٹیفن کوہن جیسا دانشور پیدا ہونے میں عرصہ لگے گا، شجاع نواز

واشنگٹن —  امریکہ میں جنوبی ایشیائی امور کے معروف ترین ماہرین میں شامل اسٹیفن کوہن اتوار کے روز 83 برس کی عمر میں چل بسے۔ ’وائس آف امریکہ‘ کے قارئین، ناظرین اور سامعین کئی برس سے جنوبی ایشیائی امور کے مختلف پہلوؤں پر اسٹیفن کوہن کے بے لاگ اور ماہرانہ تبصروں سے مستفید ہوتے آئے مزید پڑھیں

بھارتی باشندوں کی طرف سے امریکہ میں پناہ کے تیرہ لاکھ کیسز عدالتوں میں

2014 سے اب تک 22000سے زیادہ بھارتی امریکہ میں پناہ کے متلاشی ہیں حالیہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ، 2014 سے اب تک تقریباً22000سے زیادہ ہندوستانی ، جن میں تقریبا 7000 خواتین شامل ہیں ، نے امریکہ میں سیاسی پناہ کے لئے درخواست دی ہے۔ نارتھ امریکن پنجابی ایسوسی ایشن (نیپا) کے ایگزیکٹو مزید پڑھیں

ٹک ٹاک امریکی سلامتی کے لیے خطرہ؟

واشنگٹن —  ٹک ٹاک، کاوائرل شارٹ ویڈیو ایپ، جسے دنیا بھر میں نوجوان دلچسپ ویڈیوز شئیر کرنے کے لئے استعمال کر رہے ہیں، امریکہ کی قومی سلامتی کے لئے خطرہ بن سکتا ہے۔ایسا خدشہ ظاہر کیا ہے دو امریکی قانون سازوں چک شومر اور ٹام کاٹن نے اور اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

شام میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت کے لیے بکتر بند گاڑیاں بھیج رہے ہیں، امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن —  امریکہ کے وزیر دفاع مارک ایسپر نے جمعے کے روز کہا کہ واشنگٹن اپنے اتحادی شامی کردوں کے زیر قبضہ مشرقی شام میں تیل کی تنصیبات تک داعش کی رسائی روکنے کے لیے معقول تعداد میں اپنے فوجی اور بکتر بند گاڑیاں تعینات کرے گا۔ ایک امریکی عہدے دار نے بتایا کہ آئل مزید پڑھیں

شمالی کیلی فورنیا کے جنگلات میں آتش زدگی، لاکھوں افراد کا انخلا

ویب ڈسک —  شمالی کیلی فورنیا کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئیوں کے نتیجے میں حکام نے سونوما کاؤنٹی کے تقریباً تمام علاقوں کے لیے یہ وارنگ جاری کی ہے کہ وہ فوری طور پر علاقہ چھوڑ کر محفوظ مقامات پر چلے جائیں۔ دوسری جانب بجلی کے مزید پڑھیں

پینٹاگون کلاؤڈ کمپیوٹنگ سسٹم کا 10 ارب ڈالر کا ٹھیکہ مائیکروسافٹ کو مل گیا

واشنگٹن —  پینٹاگون نے 10 ارب ڈالر مالیت کے ‘کلاؤڈ کمپیوٹنگ’ نظام کا ٹھیکہ مائیکروسافٹ کو دینے کا اعلان کیا ہے، جب کہ امیزون، اوریکل اور آئی بی ایم جیسے ٹیکنالوجی کے نامور ادارے بھی بولی لگانے والوں میں شامل تھے۔ اس بڑے پراجیکٹ کا تعلق پینٹاگون کے زیریں ڈھانچے کی تعمیر کرنے سے ہے، مزید پڑھیں

فیس بک اب خبروں کے لئے ادائیگی کرے گا

ویب ڈیسک —  فیس بک نے گزشتہ پندرہ برسوں میں مختلف طریقوں سے خبررساں اداروں کو نظرانداز کیا ہے ۔ ان کے مواد اور وڈیوز پر ملنے والے اشتہارات سے پیسہ کمایا ہے لیکن اب فیس بک بڑی خبروں پر ادائیگیاں کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، اطلاعات کے مطابق، بعض کیسز میں دسیوں لاکھوں ڈالر مزید پڑھیں

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ایمرجنسی نافذ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے اتوار کو ‘سونوما کاؤنٹی’ میں لگنے والی آگ کے بعد ریاست میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق آگ کی وجہ سے سیکڑوں لوگ اپنا گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر نقل مکانی مزید پڑھیں

ہالووین پر اسپائڈرمین، ڈینوسار اور کلون باہر نکل آئے

واشنگٹن —  جیسے جیسے 31 اکتوبر قریب آ رہا ہے، امریکہ میں بچوں کا جوش و خروش اور والدین کی پریشانی بڑھتی جا رہی ہے۔ بچے اس لیے خوش ہیں کہ وہ اپنی پسند کا ڈرؤانا لباس پہن کر جشن منائیں گے اور چاکلیٹ اور ٹافیاں اکھٹی کریں گے۔ والدین اس لیے پریشان ہیں کہ مزید پڑھیں

‘کشمیر میں جو ہو رہا ہے، اسے دنیا دیکھ رہی ہے’

واشنگٹن / نئی دہلی —  اصفر امام/ سہیل انجم امریکی کانگریس کی سب کمیٹی کے سامنے گزشتہ روز جنوبی ایشیا میں انسانی حقوق کی صورتحال پرسماعت کے موقع پر کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر چھ گواہ پیش ہوئے۔ اس پرائیویٹ سیشن میں پیش ہونے والی پہلی گواہ بھارتی صحافی آرتی ٹیکو سنگھ تھیں مزید پڑھیں