صدر ٹرمپ کا ترکی پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر لگائی گئی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ​وائٹ ہاؤس میں بدھ کو منعقدہ تقریب کے دوران صدر ٹرمپ نے شام میں جنگ بندی معاہدے کو ایک اہم پیشرفت قرار دیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق شمالی شام میں مزید پڑھیں

نینسی پلوسی کا دورہ افغانستان کیا ظاہر کرتا ہے؟

واشنگٹن —  امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے امریکی اراکین کانگریس کے ساتھ افغانستان کے غیر اعلانیہ دورے سے واپسی پر ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ افغانستان کے دورے میں انہوں نے سیکیورٹی، گورننس اور اقتصادی ترقی کے حوالے سے صدر اشرف غنی اور افغان قائدین سے بات چیت کی ۔ ‘ہم مزید پڑھیں

نینسی پلوسی اور کانگریس ارکان کا غیر اعلانیہ دورۂ افغانستان

ویب ڈیسک —  امریکہ کے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی اور کانگریس کے سینئر ارکان غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ چکے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق نینسی پلوسی اتوار کو کابل پہنچیں جہاں وہ افغان صدر اشرف غنی، امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر اور امریکی فوج کے کمانڈروں و فوجیوں سے مزید پڑھیں

افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی

اسلام آباد —  امریکہ نے افغانستان میں تعینات اپنی فوجیوں کی تعداد کم کر دی ہے۔ فوجیوں کی تعداد میں کمی گزشتہ ایک سال کے دوران کی گئی ہے۔ افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر نے پیر کو امریکی وزیرِ دفاع مارک ایسپر کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس کی۔ جنرل ملز نے مزید پڑھیں

امریکہ شام میں اپنی فوجی موجودگی برقرار رکھے گا

واشنگٹن —  امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ پیٹاگان شام کے شمالی علاقوں میں موجود تیل کی تنصیبات کی حفاظت کیلئے وہاں کچھ امریکی فوجیوں کی موجودگی برقرار رکھنے پر غور کر رہا ہے تاکہ وہ داعش کے ہاتھ لگنے سے محفوظ رہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی فوجی کرد ملیشیا ایس مزید پڑھیں

ورچوئل ریستورانوں کے ’’ گھوسٹ کچن‘‘

واشنگٹن —  پاکستان کے دور دراز علاقوں میں گھوسٹ سکولوں کے بارے میں تو سب نے سن رکھا ہے جو صرف کاغذوں میں اپنا وجود رکھتے ہیں۔ تاہم امریکہ اور یورپ کے متعدد ممالک میں اب ایسے ورچوئل ریسٹورانٹ اور گھوسٹ کچن بھی وجود میں آ گئے ہیں جہاں سے آپ اپنا من پسند کھانا مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات کے لیے فیس بک کی نئی پالیسی

ویب ڈیسک —  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ‘فیس بک’ نے امریکی انتخابات برائے 2020 کے لیے اپنی نئی پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ فیس بک نے کہا ہے کہ انہوں نے 2016 کے انتخابات میں ہونے والی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے جسے وہ آئندہ صدارتی انتخابات میں نہیں دہرائیں گے۔ فیس بک مزید پڑھیں

امریکہ کا ترکی پر رواں ہفتے اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی حکومت نے ترک فورسز کی جانب سے شام میں کردوں پر حملوں کے بعد انقرہ پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی وزارت دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ ترکی کی جارحیت روکنے کے لیے امریکی فوج کی شام میں تعیناتی آپشن نہیں ہے۔ جب کہ مزید پڑھیں

ہیوسٹن کی جانب سے کراچی کے لیے طبی سامان کا عطیہ

ہیوسٹن —  امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کی طرف سے پاکستانی شہر کراچی کے لیے بھیجا گیا طبی سامان پاکستان پہنچ گیا۔ جسے کراچی کے مختلف اسپتالوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ ‘ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن’ کی ایما پر امریکہ کی ایک غیر منافع بخش تنظیم ‘میڈیکل برجز’ نے یہ طبی سامان مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات میں تیزی کا امکان

واشنگٹن —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق کوششیں ایک مرتبہ پھر زور پکڑتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اور یہ سب کچھ ایسے موقع پر ہورہا ہے جب دو ہفتے کی تعطیلات کے بعد کانگریس کا اجلاس منگل سے دوبارہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ تاہم کانگریس کے کچھ ارکان ان تعطیلات مزید پڑھیں