ویب ڈٰسک — امریکہ کی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اکاؤنٹنگ کمپنی کو حکم دیا ہے کہ ان کے آٹھ سال کے ٹیکس گوشوارے نیویارک میں دائر کیے گئے استغاثے کو جمع کرائیں۔ ماہرین اس عدالتی حکم کو صدر کے لیے دھچکا قرار دے رہے ہیں جو سالہا سال سے اپنے مالی معاملات خفیہ مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
صدر ٹرمپ مجھے نقصان پہنچانا چاہتے تھے، سابق سفیر کا الزام
ویب ڈٰسک — یوکرین کے لیے امریکہ کی سابق سفیر میری یوو ینووچ نے الزام لگایا ہے کہ یوکرین کے حکام نے انہیں خبردار کیا تھا کہ صدر ٹرمپ اور ان کے وکیل انہیں نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ لہذٰا انہیں احتیاط کی ضرورت ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان مزید پڑھیں
ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کی منظوری
واشنگٹن — امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے قبل ایوان میں کئی ہفتوں تک اس بارے بحث جاری تھی۔ صدر ٹرمپ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے سیاسی مخالف اور 2020 کے صدارتی انتخاب کے لیے ڈیموکریٹ پارٹی کے ممکنہ امیدوار مزید پڑھیں
سیکیورٹی خدشات، امریکی وزارت داخلہ نے چینی ساختہ ڈرون کا استعمال بند کر دیا
ویب ڈیسک — امریکہ کی وزارت داخلہ نے نگرانی اور ویڈیو بنانے کے مقاصد کے لیے استعمال ہونے والے چینی ساختہ ڈرون طیاروں کا استعمال بند کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے رواں سال مئی میں خبردار کیا تھا کہ چینی ساختہ ڈرون طیارے سیکیورٹی کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں
بغدادی کا کھوج ایک جاسوس کتے نے لگایا
واشنگٹن — جمعرات کے روز صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں’ کونن‘ کو شرف ملاقات بخشا، اس کی بہادری کی تعریف کی اور اسے میڈل پہنایا۔ واشنگٹن کے 1600 پنسلوانیا ایونیو پر واقع وائٹ ہاؤس میں کونن کو ملنے والے اعزاز پر یقیناً ساڑھے پانچ کروڑ کتے ضرور خوش ہوئے ہوں گے جنہیں امریکیوں نے مزید پڑھیں
بغدادی کی لاش سمندر برد کر دی گئی ہے، امریکی چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں ایک امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے داعش کے لیڈر ابوبکر البغدادی کی موت کے بعد دنیا پہلے سے بہتر جگہ بن گئی ہے۔ اگرچہ اس کارروائی کو بڑے پیمانے پر سراہا جا رہا ہے لیکن کچھ تجزیہ کاروں کا یہ بھی کہنا مزید پڑھیں
گھر والوں نے مجھے آج تک قبول نہیں کیا, ارحا پریشے
واشنگٹن — ’’میں بچپن ہی سے اپنی جنس کے بارے میں تذبذب کا شکار رہی ہوں۔ میں دوسروں کو دیکھتی تھی اور سوچتی تھی کہ میں ان جیسی نہیں ہوں۔ میں خود کو عورت محسوس کرتی تھی لیکن عورت نہیں تھی۔ میں خود کو غلط ثابت کرنے کے لیے لڑکوں کے ساتھ گھومنے پھرنے جاتی مزید پڑھیں
جنوبی ایشیائی امور کے امریکی ماہر اسٹیفن کوہن چل بسے
واشنگٹن — امریکہ میں جنوبی ایشیائی امور کے معروف ترین ماہرین میں شامل اسٹیفن کوہن 83 برس کی عمر میں چل بسے۔ ’وائس آف امریکہ‘ کے قارئین، ناظرین اور سامعین کئی برس سے جنوبی ایشیائی امور کے مختلف پہلوؤں پر اسٹیفن کوہن کے بے لاگ اور ماہرانہ تبصروں سے مستفید ہوتے آئے ہیں۔ وہ خاص مزید پڑھیں
البغدادی کے خلاف کارروائی کی تصاویر اور ویڈیو جاری
واشنگٹن — امریکی سینٹرل کمان کے سربراہ جنرل فرینک مکنزی نے داعش کے سربراہ اور امریکہ کو مطلوب جنگجو ابوبکر البغدادی کے خلاف کیے گئے آپریشن کی تصاویر اور ویڈیو جاری کردی ہے۔ جنرل فرینک نے بدھ کو پینٹاگان میں اخباری نمائندوں کو اس فوجی کارروائی کی تفصیلات بتائیں۔ یہ تصاویر اور ویڈیو ’ڈی مزید پڑھیں
ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات جاری، سابق مشیر جان بولٹن طلب
ویب ڈیسک — امریکہ کے ایوانِ نمائندگان کے ڈیموکریٹ ارکان نے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے سلسلے میں جاری تحقیقات کے لیے آئندہ ہفتے طلب کر لیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، امریکی صدر کے مواخذے کے لیے کی جانے والی تحقیقات کے دوران کچھ مزید پڑھیں