ویب ڈیسک — امریکہ نے ترکی پر عالمی پابندیاں عائد کرتے ہوئے شام کے شمالی علاقوں میں کرد جنگجوؤں کے خلاف کارروائیاں فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے ترکی کے وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور وزیر توانائی پر پابندیاں عائد کرتے مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ: ڈیمو کریٹک صدارتی مباحثے کا اسٹیج ایک بار پھر سج گیا
واشنگٹن — امریکہ میں 2020 کے صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ڈیمو کریٹک پارٹی کے امیدواروں کے درمیان چوتھا پرائمری مباحثہ ریاست اوہائیو کی اوٹربائن یونیورسٹی میں منعقد ہو رہا ہے۔ ڈیمو کریٹک پارٹی کے 12 اُمیدوار تین گھنٹے کے مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے یہ ثابت کرنے کی کوشش کریں گے کہ وہی صدر مزید پڑھیں
‘جولیانی ایک دستی بم کی طرح ہیں‘
واشنگٹن — امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹیوں کی طرف سے صدر ٹرمپ کے مواخذے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سمیت متعدد موجودہ اور سابق سرکاری اہلکاروں کو سمن کے ذریعے طلب کر کے شہادتیں لی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں آج یورپی اور یوریشیائی امور کیلئے نائب مزید پڑھیں
شام میں جنگ بندی پر بات چیت کے لیے امریکی نائب صدر کا دورۂ ترکی
واشنگٹن — امریکی نائب صدر مائیک پینس اور وزیر خارجہ مائیک پومپیو بدھ کے روز ترکی کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ مائیک پینس جمعرات کو ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کریں گے اور شام کی صورت حال پر بات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس سے منگل کو جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں
چوتھا ڈیموکریٹ مباحثہ: امیدواروں کی صدر ٹرمپ کے مواخذے کی حمایت
ویب ڈیسک — امریکہ کے آئندہ برس ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے ڈیموکریٹ جماعت کے امیدواروں کے درمیان چوتھا مباحثہ منگل کی شب منعقد ہوا۔ اس مباحثے میں شریک تمام امیدواروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی حمایت کی ہے۔ امریکی ریاست اوہائیو کی اوٹربائن یونیورسٹی میں تین گھنٹوں تک جاری رہنے والے مزید پڑھیں
شام سے امریکی فوج کا انخلا: ایوان نمائندگان میں ارکان کی مذمت
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان میں اراکین کی مخالفت کے باوجود شام سے امریکی فوج کے انخلا کے اقدام کو ‘بہترین فیصلہ’ قرار دیا ہے۔ ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کی جماعت رپبلکن پارٹی کے 129 اراکین نے ڈیموکریٹس ارکان کی حمایت کی ہے۔ شمالی شام سے امریکی فوج مزید پڑھیں
ترکی کی شمال مشرقی شام پر چڑھائی ہمارا مسئلہ نہیں: ٹرمپ
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کی جانب سے شمال مشرقی شام پر چڑھائی ’’ہمارا مسئلہ نہیں‘‘ ہے۔ اطالوی صدر سرگیو متاریلا کے ہمراہ، بدھ کے روز اوول آفس میں ٹرمپ نے مزید کہا کہ یہ اچھی بات ہے کہ روس مدد کر رہا ہے۔ انھوں نے اس بات مزید پڑھیں
کیا ایک خاتون صدر ٹرمپ کو شکست دے سکتی ہے؟
واشنگٹن — تصویر ایک ہی ہے لیکن دیکھنے والے اسے کئی معانی پہنا سکتے ہیں۔ بدھ کو وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کے ساتھ کانگریس میں دونوں جماعتوں کے قائدین کا اجلاس ہوا جس میں شمالی شام سے امریکی افواج کے انخلا پر بحث ہوئی۔ اس بحث کے دوران تلخی ہوئی اور صدر ٹرمپ نے مزید پڑھیں
امریکہ کی ننگرہار میں نمازیوں پر حملے کی شدید مذمت
واشنگٹن — امریکی وزیر خارجہ، مائیک پومپیو نے جمعے کے روز افغانستان کے شہر ننگرہار کی مسجد میں نمازیوں پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’اس سے معلوم ہوتا ہے کہ حملہ آور کتنے بزدل اور سنگدل ہیں، جنھیں انسانی جانوں کی کوئی پرواہ نہیں اور وہ مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کا ترک ہم منصب کو لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر وائرل
واشنگٹن — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے گزشتہ ہفتے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوان کو لکھا گیا خط سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہو گیا ہے اور بہت سے لوگ یہ استفسار کرتے رہے کہ کیا یہ خط واقعی اصلی ہے۔ صدر ٹرمپ نے خط میں ترکی کے صدر مزید پڑھیں