واشنگٹن — امریکہ کے سابق ملٹری کمانڈر اور سی آئی اے سربراہ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن اور استحکام کے لیے پاکستان ‘انتہائی اہم کردار’ ادا کر سکتا ہے۔ منگل کے روز وائس آف امریکہ، افغان سروس کو دیے گئے انٹرویو میں جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کا کہنا ہے کہ ماضی مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
شادی سے ایک دن پہلے بینک ڈکیتی کرنے والا ‘دولہا’ گرفتار
ویب ڈیسک — امریکہ میں ایک شخص نے شادی کے اخراجات ادا کرنے کے لیے بینک میں ڈکیتی کی۔ تاہم پولیس نے ملزم کو واردات کے فوری بعد ہی رفتار کر لیا۔ جبکہ ملزم کی منگیتر نے بھی اس سے رشتہ ختم کر دیا۔ امریکی اخبار ‘واشنگٹن پوسٹ’ کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاست ٹیکساس مزید پڑھیں
واشنگٹن کے سیاسی درجہ حرارت میں تیزی
واشنگٹن — امریکہ میں آئیندہ صدارتی انتخاب کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کے کلیدی اُمیدواراور سابق نائب امریکی صدر جو بائیڈن نے پہلی بار صدر ٹرمپ کے مواخذے کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ امریکی آئین میں سوراخ کر رہے ہیں اور امریکی جمہوریت کیلئے خطرے کی مزید پڑھیں
’نارمنڈی پر حملے میں کردوں نے امریکہ کی مدد نہیں کی تھی‘
واشنگٹن — شام کی شمال مشرقی سرحد پر جاری ترک فوجی کارروائی پر غور کے لئے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا اجلاس جمعرات کو ہو رہا ہے ۔ ترکی اور کرد فوج کے درمیان لڑائی کے خوف سے شہریوں نے علاقہ خالی کرنا شروع کر دیا ہے۔ عینی شاہدوں کا کہنا ہے کہ بیشتر افراد مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کے ذاتی وکیل کے دو کاروباری ساتھی گرفتار
واشنگٹن — فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے دو کاروباری افراد کو امریکہ کے سابق نائب صدر جو بائیڈن اور اُن کے بیٹے کے خلاف مبینہ کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کیلئے صدر ٹرمپ کے ذاتی وکیل روڈی جولیانی کی مدد کے الزام پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اُن پر الزام ہے کہ ایسا کرتے مزید پڑھیں
شمالی کیلی فورنیا کی بجلی دو روز سے بند کیوں؟
واشنگٹن — پاکستان میں بجلی کا جانا ایک عام سی بات ہے، ادھر آسمان پر بادل گرجتے ہیں اور بجلی چمکتی ہے، ادھر بجلی غائب اور گھروں کی روشنیاں گل ہو جاتی ہیں۔ موسم کے تیور نہ بھی بگڑیں تب بھی بجلی کی آنکھ مچولی جاری رہتی ہے۔ کبھی لوڈشیدنگ، کبھی پاور شیئرنگ، کبھی ڈیموں مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کی ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کی دھمکی
واشنگٹن — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو اتحادی ملک ترکی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے شام پر حملوں میں شدت پیدا کی تو وہ ترکی کی معیشت کو مکمل طور پر تباہ کر دیں گے۔ اس سے قبل صدر ٹرمپ نے اتوار کو شام مزید پڑھیں
امریکہ نے چین کی 28 کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں
ویب ڈیسک — امریکہ نے چین میں اویغور مسلم اقلیتوں کے حقوق کی مبینہ خلاف ورزی کے واقعات سامنے آنے پر چین کی 28 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے پیر کو چین کی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان کیا۔ اس مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف: ‘پاکستان کو بلیک لسٹ کیے جانے کا خطرہ ٹلا نہیں’
واشنگٹن — ماہرین کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو ’بلیک لسٹ‘ کیے جانے کے خدشات اب بھی باقی ہیں۔ نگرانی کا یہ ادارہ عالمی سطح پر دہشت گردی کی مالی اعانت اور منی لانڈرنگ کے معاملات پر نظر رکھتا ہے۔ نگرانی پر مامور اس مزید پڑھیں
امریکہ: کینساس میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک
ویب ڈیسک — امریکی ریاست کینساس کے ایک شراب خانے میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔ کینساس سٹی پولیس ڈپارٹمنٹ کے مطابق واقعہ اتوار کو علی الصباح پیش آیا۔ واقعے میں ملوث شخص کو تاحال حراست میں نہیں لیا گیا ہے۔ امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق فائرنگ مزید پڑھیں