ڈیموکریٹک صدارتی امیدواروں کا آخری مباحثہ آج

واشنگٹن —  ڈیموکریٹک پارٹی کے 2020 کے امریکی صدارتی انتخاب کیلئے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدواروں کا آخری پرائمری مباحثہ آج جمعرات کی رات لاس اینجلس سے مقامی وقت کے مطابق آٹھ بجے نشر ہو رہا ہے، جو تین گھنٹے تک جاری رہے گا۔ پی بی ایس اور جریدے ’پولیٹیکو‘ کے زیر اہتمام ہونے والے اس مزید پڑھیں

امریکہ: پاکستان کی فوج کے لیے ‘ملٹری ٹریننگ پروگرام’ کی بحالی کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی حکومت نے اپنے فوجی تربیتی اور تعلیمی پروگرام میں پاکستان فوج کے افسران کی شمولیت کی بحالی کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹر نیشنل ملٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ پروگرام (آئی ایم ای ٹی) میں پاکستانی فوج کے افسران کی شمولیت پر گزشتہ برس مزید پڑھیں

ڈیمو کریٹ مباحثہ: ‘صدر کے عہدے کا وقار بحال کریں گے’

ویب ڈیسک —  امریکہ میں آئندہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیمو کریٹک پارٹی کے ٹکٹ کے خواہش مند سات امیدواروں کے درمیان مباحثے کا اہتمام کیا گیا۔ لاس اینجلس میں ہونے والے مباحثے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ کرنے کی دوڑ میں سرِ فہرست سابق نائب صدر جوبائیڈن بھی شامل تھے۔ مباحثے مزید پڑھیں

ورجینیا: 63 گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں

امریکی ریاست ورجینیا میں اتوار کے روز ہائی وے 64 پر، ہیمپٹن روڈ کے نزدیک 63 گاڑیاں بیک وقت ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں۔ ورجینیا پولیس کے مطابق حادثہ اتوار کی صبح آٹھ بجے کے نزدیک سخت سردی کے باعث سڑک پر جمی برف کی تہہ کے سبب پیش آیا۔ یہ تمام گاڑیاں ہائی وے مزید پڑھیں

پاکستان مذہبی آزادی کے حوالے سے دوبارہ خصوصی نگرانی کی فہرست میں شامل

واشنگٹن —  امریکہ نے ایک بار پھر برما، چین، اریٹریا، ایران، شمالی کوریا، پاکستان ، سعودی عرب، تاجکستان اور ترکمانستان کو خصوصی تشویش کے حامل ملکوں کی فہرست میں شامل کیا ہے، جہاں میسر مذہبی آزادی پر سوالیہ نشان اٹھائے جاتے ہیں۔ یہ اقدام سال 1998ء کے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے ایکٹ کے تحت مزید پڑھیں

سینیٹ میں صدر ٹرمپ کو بری الذمہ قرار دیے جانے کا واضح امکان

واشنگٹن —  صدر ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق دونوں شقوں کی ایوان نمائندگان میں منظوری کے بعد جمعرات کے روز کانگریس کے رہنماؤں نے سینیٹ میں ہونے والی سماعت کے بارے میں غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ امریکی آئین کے مطابق، ایوان نمائندگان میں منظوری کے بعد سینیٹ کو اس سلسلے میں باقاعدہ ٹرائل مزید پڑھیں

امریکی خلائی کمان، 738 ارب ڈالر کے دفاعی بل کی منظوری

واشنگٹن —  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز ایک بل پر دستخط کر کے اسے قانون کی شکل دے دی، جس کے تحت اسپیس فورس تشکیل دی جائے گی جب کہ زچگی اور نومولود بچے کی ابتدائی دیکھ بھال کے لیے وفاقی ملازمین کو 12 ہفتے کی معاوضے کے ساتھ چھٹی کی سہولت مزید پڑھیں

امریکی الزامات مسترد کرتا ہوں، راؤ انوار کا ویڈیو بیان

ویب ڈیسک —  کراچی کے سابق پولیس آفیسر راؤ انوار نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں امریکی محکمہ خزانہ کے غیر ملکی اثاثوں پر کنٹرول کرنے والے دفتر کی جانب سے گزشتہ روز انسانی حقوق کے عالمی دن پر ​اپنے خلاف عائد کئے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے، جس میں راو انوار مزید پڑھیں

فلوریڈا حملے کے بعد امریکہ میں سعودی کیڈٹس کی تربیت معطل

واشنگٹن —  امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں گزشتہ ہفتے بحریہ کے اڈے پر سعودی فضائیہ کے اہلکار کی فائرنگ سے تین افراد کی ہلاکت کے بعد احتیاطی تدبیر کے طور پر 300 سے زیادہ سعودی کیڈٹس کی شہری ہوابازی کی تربیت معطل کر دی گئی ہے۔ امریکی حکام کا منگل کو خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ مزید پڑھیں

امریکہ: یہودی مارکیٹ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

واشنگٹن —  امریکہ کے شہر جرسی میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ شہر کے میئر نے بدھ کو بتایا کہ حملے کا ہدف یہودی مارکیٹ تھی۔ جرسی کے میئر اسٹیون فولوپ نے کہا ہے کہ نگرانی کے کیمروں کی ریکارڈنگ سے حملہ آوروں کو شہر کی گلیوں مزید پڑھیں