جمہوریت کے لیے آزاد میڈیا ناگزیر ہے: پریس فریڈم ڈے پر بائیڈن اور بلنکن کا بیان

امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اپنےالگ الگ پیغامات میں دنیا بھر میں آزاد صحافت، صحافیوں کے تحفظ اور معلومات تک رسائی کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ صدر جو بائیڈن نے اپنے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ آج مزید پڑھیں

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں سیاہ فام اینڈریو براؤن کی آخری رسومات اور فوری انصاف کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں اس سال 21 اپریل کو پولیس کی گولی سے ہلاک ہونے والے ایک 42 سیاہ فام شخص اینڈریو براؤن جونئیر کے خاندان اور وکلاٗ نے ان کے لئے انصاف کی جلد از جلد فراہمی کا مطالبہ کیا ہے ۔ پیر کو اینڈریو براون جونئیر کی آخری رسومات مزید پڑھیں

امریکہ آنے والے مہاجرین کی تعداد چار گنا بڑھائی جائے گی: بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز ایک اعلان میں کہا ہے کہ وہ امریکہ آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد کو بڑھا کر 62،500 کر رہے ہیں۔ یہ تعداد، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے مہاجرین کے لئے مقرر کی گئی سالانہ تعداد، یعنی 15 ہزار مزید پڑھیں

سی آئی اے کے صدر دفتر کے باہر زخمی ہونے والا ہتھیار بردار شخص ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکہ کی فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف بی آئی) نے منگل کے روز کہا ہے کہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے نواح میں واقع سی آئی اے کے صدر دفتر کے باہر ایک مسلح شخص ایف بی آئی کے ایک ایجنٹ کی گولی سے ہلاک ہو گیا ہے۔اسے پیر کو اس مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی معطلی، ٹرمپ کا اپنی ویب سائٹ سے پیغام رسانی کا آغاز

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ویب سائٹ سے پیغامات جاری کرنا شروع کر دیے ہیں۔ اب دوسرے لوگ ان کے پیغامات کو فیس بک اور ٹوئٹر جیسے پلیٹ فارمز پر شیئر کر سکتے ہیں۔ رواں برس چھ جنوری کو سابق صدر کے حامیوں کی جانب سے کانگریس کی عمارت مزید پڑھیں

چار جولائی تک 70 فی صد امریکیوں کو کووڈ ویکسین لگانے کا ہدف

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے چار جولائی تک 70 فی صد امریکیوں کو کووڈ ویکسین کی کم از کم ایک خوراک کی فراہمی کا ہدف مقرر کیا ہے۔ صدر بائیڈن اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہیں کہ ویکسین کی افادیت سے انکار کرنے والوں کو ویکسین لگوانے پر مزید پڑھیں

فیس بک کے نگران بورڈ نے سابق صدر ٹرمپ کا اکاٗونٹ بند رکھنے کی حمایت کر دی، چھ ماہ بعد نظر ثانی کی ہدایت

ویب ڈیسک —  سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے بظاہر غیر جانبدار نگران بورڈ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فیس بک اور انسٹا گرام پر کچھ بھی پوسٹ کرنے پر عائد کردہ پابندی کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ تاہم پینل نے اس امکان کو رد نہیں کیا کہ سابق صدر ان مزید پڑھیں