ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست ساؤتھ کیرولائنا نے ہلاکت خیز دوا کی عدم دستیابی کے باعث عشروں سے سزائے موت کے منتظر قیدیوں کے لیے ایک قانون کی منظوری دی ہے جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ وہ سزا پر عمل درآمد کے لیے بجلی کی کرسی یا فائرنگ اسکواڈ کے سامنے کھڑے مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
دنیا سے احترام چاہیے یا مخالفت، طالبان کے پاس دو راستے ہیں: خلیل زاد
ویب ڈیسک — افغانستان کیلئے امریکہ کے خصوصی ایلچی، زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ ایسی پیش گوئیاں غیر ضروری طور پر منفی ہیں کہ جب امریکی اور اتحادی افواج نکل جائیں گی تو طالبان جلد ہی افغان سیکیورٹی فورسز کو شکست دیکر کابل پر قبضہ کر لیں گے۔ ایوان نمائندگان کی خارجہ امور مزید پڑھیں
غزہ میں جنگ بندی کے مطالبات، میڈیا دفاتر کی تباہی اور امریکہ کا مؤقف
ویب ڈیسک — اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکی ہے، امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ وہ لڑائی بند کروانے کے لئے مزید رہنماوں سے فون پر بات کریں گے۔ اس لڑائی میں اب تک 200 کے قریب افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں مزید پڑھیں
امریکہ دنیا کو کرونا ویکسین کی 2 کروڑ خوراکیں عطیہ کرے گا، صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — ایسے میں جب امریکہ کے اندر کرونا ویکسین کی طلب میں کمی کی اطلاعات مل رہی ہیں، صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک آئندہ چھ ہفتوں کے دوران ویکسین کی دو کروڑ خواکیں دنیا کو عطیہ کرے گا۔ صدر بائیڈن نے وائٹ ہاؤس سے مزید پڑھیں
کیا اسرائیل اور فلسطینیوں کے تنازع سے بین المذاہب مکالمے کو نقصان پہنچ رہا ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ میں قائم مسلمانوں کی ایک تنظیم ‘اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ’ کی سابق صدر اور مسلمان دانشور اِنگرِڈ میٹسن نے رواں ہفتے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں لکھا ہے کہ ماہِ رمضان میں یروشلم میں مسجدِ الاقصیٰ اور فلسطینیوں پر حملوں پر چند حلقوں کی خاموشی سے انہیں ڈر ہے مزید پڑھیں
بائیڈن کا نیتن یاہو اور محمود عباس سے رابطہ، صورتِ حال پر اظہارِ تشویش
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری لڑائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بائیڈن نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس پر زور دیا ہے کہ وہ حماس کے راکٹ حملے رکوائیں۔ وائٹ مزید پڑھیں
امریکہ میں کرونا کے سائے تلے عید کیسی رہی؟
No media source currently available
اسرائیل کے لیے امریکی حمایت برقرار، لیکن اختلافی بیانیے میں بھی شدت
ویب ڈیسک — اسرائیل کی غیر متزلزل سیاسی حمایت دہائیوں سے امریکہ کی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں میں شامل ہے۔ لیکن حماس اور اسرائیلی فورسز کے درمیان رواں ہفتے 2014 کے بعد سے اب تک کے شدید ترین تصادم کے دوران اس حمایت میں دراڑیں پڑتی نظر آتی ہیں۔ امریکہ میں بعض ڈیموکریٹک سیاست مزید پڑھیں
حماس اور اسرائیل کے درمیان لڑائی بائیڈن حکومت کے لیے چیلنج
No media source currently available
ویکسین کی دونوں خوراک حاصل کرنے والے امریکیوں کو ماسک کی ضرورت نہیں: صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی جنہیں ویکسین لگ چکی ہے، ان میں سے زیادہ تر کو اب ماسک پہننے کی ضرورت نہیں ہے، لیکن اگر کسی نے ویکسین نہیں لگوائی تو اسے ہر صورت میں ماسک پہننا ہو گا۔ جمعرات کو وائٹ ہاؤس کے روز مزید پڑھیں