امریکہ میں نفرت پر مبنی جرائم کے خلاف نیا قانون کتنا موثر ثابت ہو گا؟

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن نے امریکہ میں نفرت پر مبنی جرائم کی روک تھام کیلئے ایک نئے قانون پر دستخط کئے ہیں۔ یہ قانون کرونا وائرس کی وبا کے دوران امریکہ میں ایشیائی امریکیوں پر حملوں میں ہونے والے ڈرامائی اضافے کی روک تھام کے لئے لایا گیا ہے۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن مزید پڑھیں

امریکی پولیس کے طریقہ کار کے تنقیدی جائزے کی ضرورت ہے: جسٹس سوٹو مائیر

ویب ڈیسک —  امریکی سپریم کورٹ کی جج، جسٹس سونیا سوٹومائیر کا کہنا ہے کہ امریکیوں کو اس بارے میں ناقدانہ انداز میں سوچنے کی ضرورت ہے کہ وہ پولیس کا شہریوں کے ساتھ کس طرح کا راہ و ربط چاہتے ہیں۔ جسٹس سوٹومائیر کا کہنا تھا کہ سوال یہ ہے کہ بطور معاشرہ ہم مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی، امریکی صدر کا خیر مقدم

ویب ڈیسک —  اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے نفاذ کے بعد فریقین کے درمیان غزہ میں گیارہ روز تک جاری رہنے والی لڑائی اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔​ اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر سے جمعرات کی شب دیر گئے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی پر اتفاق، امریکی صدر کا خیرمقدم

ویب ڈیسک —  اسرائیل اور حماس نے جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے جس سے دونوں فریقوں کے درمیان غزہ میں وسیع پیمانے پر تباہی بپا کرنے والی گیارہ روزہ لڑائی اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔​ اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر سے جمعرات کی شب دیر گئے جاری بیان مزید پڑھیں

امریکہ اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان آئس لینڈ میں ملاقات

ویب ڈیسک —  امریکہ اور روس کے وزرائے خارجہ نے آئس لینڈ کے دارالحکومت ری کیا وِک میں ہونے والے آرکٹک کونسل وزارتی اجلاس کے موقعے پر پہلی بالمشافہ ملاقات کی ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب حالیہ مہینوں میں دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا

ویب ڈیسک —  اسرائیل اور حماس نے جمعرات کے روز جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے جس سے دونوں فریقوں کے درمیان غزہ میں وسیع پیمانے پر تباہی بپا کرنے والی گیارہ روزہ لڑائی اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔​ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر سے رات دیر گئے جاری کئے گئے مزید پڑھیں