‘غزہ میں جنگ بندی کو نئے آغاز کے طور پر دیکھ رہے ہیں’، امریکی وزیرخارجہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیرخارجہ انٹنی بلنکن مشرق وسطی کا دو روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے۔ دورے کے آخری پڑاؤ میں وہ بدھ کو اردن پہنچے، جہاں انہوں نے غزہ کی پٹی پر اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کو مستحکم بنانے کے لیے شاہ عبداللہ کے ساتھ ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

امریکہ کی نیوکلئیر فورس کو جدید بنانے کے لیے متوقع اخراجات میں اضافہ

ویب ڈیسک —  امریکی کی نیوکلیئر فورس کو جدید بنانے کے متوقع اخراجات میں اضافہ ہو رہا ہے جن میں جوہری آب دوزوں کو متحرک رکھنے، جوہری ہتھیاروں کی تجربہ گاہوں اور انہیں تیار کرنے کی تنصیبات کو جدید بنانے کے اخراجات شامل ہیں۔ یہ انکشاف ایک غیر جانبدار سرکاری ادارے کانگریشنل بجٹ آفس کی مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا کے فیصلے پر امریکی حزب اختلاف کی تنقید جاری، آسٹریلیا کا کابل میں سفارخانہ بند کرنے کا اعلان

امریکہ اور نیٹو افغانستان سے انخلا کے باوجود کابل کے ساتھ دیرپا شراکت اور امن عمل کے لیے اپنی مدد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کر رہے ہیں اور دوسری طرف امریکی حزب اختلاف کی جانب سے صدر بائیڈن کی افغانستان سے انخلا کی پالیسی پر سخت تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی سینیٹ میں مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا پر پچھتانا پڑ سکتا ہے، سابق امریکی جنرل پیٹریاس

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق چوٹی کے کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے کہا ہے افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے فیصلے پر پچھتانا پڑ سکتا ہے کیونکہ وہاں ،ان کے بقول، ایک بار پھر خانہ جنگی لوٹ سکتی ہے۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق امریکی جنرل نے مزید پڑھیں

امریکہ میں نفرت پر مبنی جرائم کے خلاف نیا قانون کتنا مؤثر ثابت ہو گا؟

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن نے امریکہ میں نفرت پر مبنی جرائم کی روک تھام کیلئے ایک نئے قانون پر دستخط کئے ہیں۔ یہ قانون کرونا وائرس کی وبا کے دوران امریکہ میں ایشیائی امریکیوں پر حملوں میں ہونے والے ڈرامائی اضافے کی روک تھام کے لئے لایا گیا ہے۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن مزید پڑھیں