‘مجسمہ آزادی’ کا ایک چھوٹا ماڈل چار جولائی کو رونمائی کے لیے تیار

ویب ڈیسک —  نیویارک کے ایک جزیرے پر نصب مشہور زمانہ ‘مجسمہ آزادی’ کی ایک چھوٹی نقل فرانس میں تیار کی گئی ہے، جو ہو بہو اصل مجسمے جیسی ہے۔ اس مجسمے کو پیر کے روز فرانس سے امریکہ کے لیے روانہ کر دیا گیا، جس کی نمائش 4 جولائی کو امریکہ کے یوم آزادی مزید پڑھیں

ماحولیاتی اہداف کے لیے بائیڈن انتظامیہ کا جوہری توانائی پر انحصار بڑھانے کا عندیہ

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ ، سیکیورٹی سے متعلق بڑھتے ہوئے خدشات کے باوجود، محتاط انداز میں نیوکلیر انرجی کو قبول کر رہی ہے تاکہ وہ سال 2050 تک کاربن کے اخراج کو صفر تک لانے کے امریکہ کے اہدف حاصل کر سکے۔ ماحول سے متعلق صدر بائیڈن کی مشیر جینا میکارتھی مزید پڑھیں

گاڑی چھیننے کے دوران پاکستانی اوبر ڈرائیور کی ہلاکت، 15 سالہ امریکی لڑکی کو سزا

ویب ڈیسک —  امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں مارچ میں ایک پاکستانی اوبر ڈرائیور سے گاڑی چھیننے کی کوشش کرنے والی 15 سالہ امریکی لڑکی کو اس کی 21 برس کی عمرہونے تک قید میں رکھنے کی سزا سنا دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق کار چھیننے کی کوشش کے دوران 66 سالہ محمد مزید پڑھیں

امریکہ میں بے روزگاری کی شرح میں مسلسل پانچویں ہفتے کمی

ویب ڈیسک —  امریکہ میں بے روزگاری الاؤنس کے لیے دی جانے والی درخواستوں میں مسلسل پانچویں ہفتے کمی آئی ہے او یہ رجحان دنیا کی سب سے بڑی معیشت کی کرونا بحران سے بحالی کی طرف جاری پیش رفت کو ظاہر کرتا ہے۔ لیپر ڈیپارٹمنٹ نے جمعرات کو اپنے تازہ ترین اعداد و شمار مزید پڑھیں

امریکہ میں سیاہ فاموں کے قتلِ عام کے 100 برس: ‘ٹلسا میں دیکھتے ہی دیکھتے سب تباہ ہوگیا’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز ریاست اوکلاہوما کے شہر ٹلسا میں سیاہ فاموں کے قتل عام کے 100 برس مکمل ہونے کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی۔ وہ پہلے امریکی صدر ہیں جنہوں نے 31 مئی، سن 1921ء کے المناک واقعے کی یاد میں منعقدہ مزید پڑھیں