لینڈ سلائیڈ: ٹرمپ کی صدارتی مدت کےاختتامی ایام’ 27 جولائی کو ریلیز ہو گی

ویب ڈیسک، اے پی —  ٹرمپ دور حکومت میں اندرون وائٹ ہاؤس میں جاری کشمکش اور خفیہ معلومات پر مبنی شہرت یافتہ کتاب ‘فائر اینڈ فیوری’ کے مصنف، صحافی مائیکل وولف کی نئی کتاب ‘لینڈ سلائیڈ: ٹرمپ کے اختتامی روز’ جولائی کی 27 تاریخ کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ اس کتاب میں وولف، ٹرمپ مزید پڑھیں

‘ہمیں آنکھوں اور دل میں جھانکنے کی ضرورت نہیں، ہم اپنے ملکوں اور عوام کے مفادات کا دفاع کر رہے ہیں’

رائٹرز، اے پی، وی او اے نیوز —  صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے جینیوا میں اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوٹن کے ساتھ ملاقات میں انسانی حقوق، سائبرحملوں، مشرقی یورپ میں اتحادیوں کے تحفظات سمیت اہم معاملات پر تفصیل سے گفتگو کی ہے۔ دوسری جانب پوٹن نے بائیڈن کو ایک مزید پڑھیں

پاکستانی امریکی لینا خان امریکہ کی سب سے کم عمر فیڈرل ٹریڈ کمشنر بن گئیں

ویب ڈیسک —  کاروباری اور تجارتی قوانین کی پاکستانی نژاد امریکی ماہر لینا خان نے سینیٹ سے نامزدگی کی منظوری کے بعد امریکہ کے فیڈرل ٹریڈ کمشنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اس سال مارچ میں لینا خان کوٖ فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہی کے لیے نامزد مزید پڑھیں

"ہمیں آنکھوں اور دل میں جھانکنے کی ضرورت نہیں۔ ہم اپنے ملکوں اور عوام کے مفادات کا دفاع کر رہے ہیں”

رائٹرز، اے پی، وی او اے نیوز —  صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے جینیوا میں اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوٹن کے ساتھ ملاقات میں انسانی حقوق، سائبرحملوں، مشرقی یورپ میں اتحادیوں کے تحفظات سمیت اہم معاملات پر تفصیل سے گفتگو کی ہے۔ دوسری جانب پوٹن نے بائیڈن کو ایک مزید پڑھیں

کیپٹل ہل ہنگامہ آرائی، ورجینیا کے جوڑے نے اقرارِ جرم کر لیا

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے چھ جنوری کو کیپٹل ہل پر ہنگامہ آرائی کے دوران غیر قانونی طور پر احتجاج کرنے کے الزامات کا اعتراف کر لیا ہے۔ اعترافِ جرم کرنے پر جوڑے کو چھ ماہ تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پوٹن کے ‘وعدوں پر پرکھنے کے بعد ہی اعتبار’ کریں گے، سائبر حملوں کے امریکی الزامات ‘بے بنیاد’ ہیں، بائیڈن اور پوٹن ملاقات سے قبل کے بیانات

ویب ڈیسک —  نیٹو اجلاس میں شرکت کے لئے پیر کو برسلز پہنچنے پر امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے روس کے صدر پوٹن کو ایک ‘ذہین’، ‘مشکل’ اور ‘قابل حریف’ قرار دیا لیکن یہ عندیہ بھی دیا کہ وہ (پوٹن سے) ملاقات کے دوران سامنے آنے والے کسی وعدے پر ‘پرکھنے کے بعد ہی مزید پڑھیں