نیٹو رہنماؤں نے چین کو عالمی سلامتی کے لیے ایک چیلنج قرار دے دیا

واشنگٹن —  پیر کے روز برسلز میں ہونے والی نیٹو سربراہ کانفرس کے رہنماؤں نے چین کو ایک مستقل خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چینی عالمی نظم و نسق کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ پیغام صدر بائیڈن کی اس سوچ سے مطابقت رکھتا ہے جس میں وہ چاہتے ہیں مزید پڑھیں

کیپٹل حملہ کیس میں مزید گرفتاریاں مگر ٹرمپ سے تحقیقات پر ایف بی آئی خاموش

ویب ڈیسک —  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پانچ سو کے قریب ایسے حامیوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے جو رواں سال چھ جنوری کو کیپٹل ہل کی عمارت پر حملے میں ملوث پائے گئے۔ یہ بات امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے جمعرات مزید پڑھیں

امریکہ نے ایران کے تین سابق عہدیداروں اور دو کمپنیوں پرعائد پابندیاں ہٹا دیں

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ اس نے جمعرات کو ایران کے تین سابق عہدیداروں اور ان دو کمپنیوں پر عائد پابندیاں ہٹا دی ہیں جو ایران کے تیل اور اس سے متعلق کیمیکلز کا کاروبار کرتی تھیں۔ امریکہ نے اس کارروائی کو معمول کا اقدام قرار دیا ہے، لیکن مبصرین کا کہنا مزید پڑھیں

دولت مند امریکی ہر سال اربوں ڈالر ٹیکس چوری کرتے ہیں

واشنگٹن —  پر تعیش زندگی اور انتہائی کم ٹیکس ادا کرنے والے ہزاروں دولت مند امریکیوں کے ٹیکسوں کا ڈیٹا افشا ہونے کے بعد امریکہ میں ٹیکس اصلاحات کی بحث ایک بار پھر زور پکڑ گئی ہے۔ امریکی عوام کو یہ احساس ہوا ہے کہ کہ مختلف ٹیکس ضابطوں کا سہارا لے کر امیر لوگ مزید پڑھیں

کیپیٹل حملہ کیس میں مزید گرفتاریاں مگر ٹرمپ سے تحقیقات پر ایف بی آئی خاموش

ویب ڈیسک —  سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پانچ سو کے قریب ایسے حامیوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے اور گرفتاریوں میں اضافہ ہو رہا ہے جو چھ جنوری کو کیپیٹل ہل پر حملے میں ملوث ہیں۔ یہ بات امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے جمعرات کو مزید پڑھیں

امریکہ اور برطانیہ میں شراکت داری کی بھرپور بنیاد ہے، بائیڈن کی برطانوی وزیرِ اعظم سے ملاقات کے بعد گفتگو

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے، جو بطور صدر اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر گزشتہ روز برطانیہ پہنچے ہیں، جمعرات کو برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دنیا کی سات طاقت ور معیشتوں کے گروپ جی سیون کے سربراہ اجلاس سے ایک روز قبل ہوئی۔ مبصرین کا کہنا مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ نے ملک کی تاریخ کے پہلے مسلمان فیڈرل جج کی نامزدگی کی توثیق کر دی

ویب ڈیسک —  امریکہ کی سینیٹ نے زاہد قریشی کی بطور فیڈرل جج تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ وہ امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان فیڈرل جج ہوں گے۔ اس سلسلے میں ہونے والی ووٹنگ میں ان کے حق میں 81 جب کہ مخالفت میں 16 ووٹ پڑے۔ امریکی سینیٹ میں ججوں کی منظوری کی مزید پڑھیں