ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے کمشنر برائے مہاجرین نے پناہ گزینیوں کی ملک میں آبادکاری کے لیے بائیدن انتظامیہ کی امریکی نطام میں حالیہ تبدیلیوں کو حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔ فیلپو گرانڈی نے، جو دنیا بھر میں مہاجرین کی فلاح کے ادارے کے سربراہ ہیں، بائیڈن انتظامیہ کے اس فیصلے کو سراہا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ: سمندری طوفان ‘کلاڈیٹ’ سے تباہی، 13 افراد ہلاک
اٹلانٹا — امریکہ کے جنوب مشرقی علاقوں میں سمندری طوفان ‘کلاڈیٹ’ کے نتیجے میں تیز ہواؤں اور بگولوں کے باعث مختلف حادثات میں بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ان علاقوں میں تباہی مچانے کے بعد طوفان اب شمالی اور جنوبی کیرولائنا ریاستوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔ طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار مزید پڑھیں
امریکہ، تائیوان کو کووڈ ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں مہیا کرے گا
ویب ڈیسک — امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ تائیوان کو کرونا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں فراہم کر رہا ہے۔ ویکسین کی یہ تعداد اس سے پہلے اعلان کردہ ساڑھے سات لاکھ خوراکوں سے کہیں زیادہ ہے۔ تائیوان کی صدر سائی انگ وین نے اس اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں
جون ٹینتھ: امریکہ کی تاریخ میں 19 جون کا دن اہم کیوں ہے؟
No media source currently available
افغانستان میں القاعدہ کے دوبارہ ابھرنے کا خطرہ ہے، امریکی وزیر دفاع کا انتباہ
وی او اے نیوز/ویب ڈیسک — امریکہ کے اعلی دفاعی عہدیداروں نے اپنی حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ افغانستان سے آئندہ چند مہینوں میں امریکہ اور اتحادی افواج کے انخلا کے بعد وہاں موجود سرکردہ دہشت گرد گروپ امریکہ کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے سینئر نمائندے جیف سیلڈن کی مزید پڑھیں
کیا بائیڈن اور پوٹن کی ملاقات کے بعد کشیدگی کم ہو گی؟
No media source currently available
صدر بائیڈن کا داخلی دہشت گردی سے نمٹنے کا منصوبہ
No media source currently available
امریکہ اقوام متحدہ میں چین کے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرے گا
ویب ڈیسک — امریکہ کی اقوام متحدہ میں تعینات سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے کہا ہے کہ وہ چین کے دنیا کے سب سے بڑی سفارتی فورم پر بقول ان کے منفی اثر و رسوخ کو لگام ڈالنے پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ انہوں نے ایوان نمائندگان کی کمیٹی برائے خارجہ امور کو مزید پڑھیں
صدر بائیڈن کی خاتون صحافی سے معذرت
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے سوئٹزرلینڈ سے روانگی سے پہلے، جہاں انہوں نے روسی صدر ولادی میر پوٹن سے ملاقات کی، کیبل نیوز نیٹ ورک (سی این این) کی خاتون صحافی سے ان کے سوال پر ناگواری کے اظہار پر معذرت کر لی ہے۔ ’’ میں اس سے پہلے سوال کرنے والی خاتون مزید پڑھیں
بائیڈن نے ‘جونٹینتھ ڈے ایکٹ‘ پر دستخط کر دیے، یہ قانون ہے کیا؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن ایک نئے قومی دن ’ جونٹینتھ نیشنل انڈی پینڈینس ڈے ‘ کے بل پر دستخط کرتے ہوئے اسے قانون کا حصہ بنا دیا ہے جس کے بعد انیس جون کا دن پورے ملک میں عام تعطیل کا دن ہو گا۔ ’ جونٹینتھ نیشنل انڈی پینڈینس ڈے ‘ مزید پڑھیں