ویب ڈیسک — امریکہ میں مارچ 2020 میں کرونا وبا کے پھوٹنے کے بعد ہوائی سفر اب بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے جو عالمی وبا سے پہلے کے معمول کے قریب تر ہے۔ امریکی ادارے ٹرانسپورٹ سیکیورٹی ایسوسی ایشن کے مطابق جون کے مہینے میں کئی بار بیس لاکھ سے زائد لوگوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
عالمی ادارے کا نسل پرستی اور تعصب کے مرتکب عہدے داروں کو جواہدہ ٹھہرانے کا مطالبہ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے افریقی نژاد افراد کے خلاف نسل پرستی کی بنیاد پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مکمل خاتمے، اس میں ملوث افراد کو جواب دہ ٹھہرانے اور متاثرین کو معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اقوام مزید پڑھیں
فلوریڈا میں عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی
ویب ڈیسک — امریکی ریاست فلوریڈا میں تین روز قبل 12 منزلہ عمارت کے گرنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 5 تک پہنچ گئی ہے۔ جب کہ ابھی بھی 159 سے زائد رہائشی لاپتا ہیں۔ میامی شہر کی میئر ڈینیالا لیوائن نے صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ ملبے کی تلاش کے دوران مزید پڑھیں
امریکی بحر الکاہل کے شمال مغربی علاقوں میں ریکارڈ گرمی
ویب ڈیسک — امریکی بحر الکاہل کے کئی شمال مغربی علاقوں میں جہاں ماضی میں ایئر کنڈیشن استعمال کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی تھی، ان دنوں تاریخ کے گرم ترین موسم کی لپیٹ میں ہیں۔ ریاست اوریگان کے شہر پورٹ لینڈ میں ہفتے کے روز درجہ حرارت 42.4 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا مزید پڑھیں
فلائیڈ قتل کیس میں پولیس اہلکار کو ساڑھے بائیس سال قید کی سزا
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست منی سوٹا کے شہر منی ایپلس کی ایک عدالت نے سیاہ فارم شہری جارج فلائیڈ کے قتل کے الزام میں سابق پولیس اہلکار ڈیرک شاون کو ساڑھے 22 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ جج پیٹر کاہل نے جمعے کو اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ڈیرک شاون مزید پڑھیں
امریکہ کی معیشت کی شرح نمو میں 2021 کی پہلی سہ ماہی میں ساڑھے چھ فی صد اضافہ
ویب ڈیسک — سال کی پہلی سہ ماہی میں امریکی معیشت کی نمو میں 6.6 فی صد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق امریکی معیشت کی ترقی کے لئے یہ سال بہترین ثابت ہو سکتا ہے جس کی وجہ شہریوں کی قوت خرید اور خرچ میں اضافہ ہے۔ دوسری جانب بے مزید پڑھیں
کاملا ہیرس کا میکسیکو سرحد کا دورہ، تارکین وطن کے مسائل سمجھنے کی کوشش
ویب ڈیسک — امریکی نائب صدر کاملہ ہیرس جمعے کے روز امریکہ اور میکسیکو کی سرحد کے دورے پر ہیں۔ امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وہ پہلی مرتبہ اس صورتِ حال کا جائزہ لے رہی ہیں جسے عشروں میں تارکینِ وطن کی تعداد میں سب سے زیادہ اضافہ سمجھا مزید پڑھیں
امریکہ انسانی حقوق کے نام پر ہماری صنعتی ترقی کے خلاف ہے: چین کا الزام
ویب ڈیسک — چین کی حکومت نے امریکہ کی جانب سے چین سے سولر پینل میں استعمال ہونے والے مواد کو درآمد کرنے پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر یہ کہتے ہوئے تنقید کی ہے کہ یہ اس کی ترقی پر حملہ ہے۔ چین نے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک کی کمپنیوں کو مزید پڑھیں
افغانستان کے ساتھ شراکت داری ختم نہیں ہو رہی: بائیڈن; انخلا کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں:صدر غنی
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ اور افغانستان کے درمیان شراکت داری ختم نہیں ہو رہی ہے بلکہ قائم رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کی فوج اور ملک کے لیے معاشی مدد بھی ختم نہیں ہو رہی ہے۔ صدر نے ان خیالات کا اظہار افغانستان کے صدر ڈاکٹر مزید پڑھیں
کاملا ہیرس کا میکسکیو سرحد کا دورہ، تارکین وطن کے مسائل سمجھنے کی کوشش
ویب ڈیسک — امریکی نائب صدر کاملہ ہیرس جمعے کے روز امریکہ اور میکسیکو کی سرحد کے دورے پر ہیں۔ امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وہ پہلی مرتبہ اس صورتِ حال کا جائزہ لے رہی ہیں جسے عشروں میں تارکینِ وطن کی تعداد میں سب سے زیادہ اضافہ سمجھا مزید پڑھیں