ویب ڈیسک — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کی تین بڑی ٹیک کمپنیوں کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ انہیں اور دوسرے ساتھیوں کو غلط طور پر سینسرشپ کا ہدف بنایا گیا ہے۔ ٹرمپ نے فیس بک، ٹوئٹر اور گوگل کے وڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب اور مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
چیمپلین ٹاور کے انہدام نے ‘سرف سائیڈ’ میں امیری اور غریبی کا فرق نمایاں کر دیا
ویب ڈیسک — میامی کے چھوٹے سے ساحلی قصبے سرف سائیڈ میں امیری اور غریبی کی تقسیم واضح طور پر دکھائی دیتی ہے۔ ایک جانب پر آسائش عمارتیں ہیں جو وہاں آنے والے مالدار غیرملکی سیاحوں کے لیے تعمیر کی گئی ہیں جب کہ دوسری طرف وہ عمارتیں ہیں جو عشروں پہلے متوسط طبقے کے مزید پڑھیں
پینٹاگون نے مائیکروسافٹ کلاؤڈ سے معاہدہ منسوخ کر دیا
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے منگل کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے امریکی سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ کے ساتھ 10 ارب ڈالر کا ایک معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت پینٹاگون نے مائیکروسافٹ کی کلاؤڈ سروسز استعمال کرنا تھیں۔ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
ویکسین نہ لگوانے والے افراد خطرہ بن رہے ہیں، صدر بائیڈن کا انتباہ
ویب ڈیسک — امریکہ کی دس ریاستوں میں کرونا کیسز میں تیزی سے اضافے کے پیشِ نظر صدر جو بائیڈن نے منگل کو خبر دار کیا ہے کہ لاکھوں امریکی ایسے ہیں جنہوں نے اب تک ویکسین نہیں لگوائی ہے اور ان کی وجہ سے وہ تمام علاقے خطرے سے دو چار ہیں جہاں یہ مزید پڑھیں
امریکی خواتین کی اسلحہ رکھنے میں بڑھتی دلچسپی، وجہ کیا ہے؟
No media source currently available
پینٹاگان نے مائیکروسافٹ کلاؤڈ سے معاہدہ منسوخ کر دیا
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے منگل کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے امریکی سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ کے ساتھ 10 ارب ڈالر کا ایک معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت پینٹاگان نے مائیکروسافٹ کی کلاؤڈ سروسز استعمال کرنی تھیں۔ پینٹاگان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
میامی: ہلاکتیں 27 ہو گئیں، 117 لاپتا، باقی ماندہ عمارت گرا دی گئی
ویب ڈیسک — امدادی کارکنوں نے پیر کے روز میامی کے ساحلی علاقے میں منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے میں سے مزید تین افراد کی باقیات نکال لی ہیں، جس کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد 27 ہو گئی ہے جب کہ 118 افراد ابھی تک لاپتا ہیں۔ میامی ڈیڈ کاؤنٹی کی میئر مزید پڑھیں
گلوبل بزنس ٹیکس کا معاہدہ ایک بڑی کامیابی ہے، امریکی وزیر خزانہ جینٹ یلین
ویب ڈیسک — بائیڈن انتظامیہ کی وزیر خزانہ جینٹ یلین نے 130 ملکوں کے درمیان تجارت پر عائد ٹیکسوں سے متعلق سمجھوتے کو ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے، اسے ‘اقتصادی سفارت کاری’ کی عمدہ مثال سے تعبیر کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت چین، روس، بھارت اور جی-20 کے تمام ارکان سمیت دنیا کے مزید پڑھیں
میامی سانحہ: ہلاکتیں 27 ہو گئیں، 117 لاپتا، باقی ماندہ عمارت گرا دی گئی
ویب ڈیسک — امدادی کارکنوں نے پیر کے روز میامی کے ساحلی علاقے میں منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے میں سے مزید تین افراد کی باقیات نکال لی ہیں، جس کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد 27 ہو گئی ہے جب کہ 118 افراد ابھی تک لاپتا ہیں۔ میامی ڈٰیڈ کاؤنٹی کی میئر مزید پڑھیں
امریکہ کے 245 ویں یومِ آزادی کا جشن
مزید لوڈ کریں