No media source currently available
زمرہ: امریکہ
افغانستان میں قیامِ امن: ’پاکستان سیاسی تصفیے کی توقع رکھتا ہے‘
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد افغانستان میں سیاسی تصفیے کی توقع رکھتا ہے جس کے نتیجے میں امن قائم ہو۔ تاکہ افغانستان کے راستے سے پاکستان اور ازبکستان کی ایک دوسرے سے منسلک ہونے کے راہ ہموار ہو مزید پڑھیں
ہیٹی کے صدر کے قتل کے الزام میں گرفتار بعض افراد نے امریکہ سے فوجی تربیت لی: پینٹاگون
ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمۂ دفاع پینٹاگون کے ایک ترجمان نے وائس آف امریکہ کو ایک ای میل پیغام میں تصدیق کی ہے کہ ہیٹی کے صدر جوونیل موئس کی ہلاکت کے الزام میں گرفتار ملزمان میں سے بعض امریکہ کی فوجی اور تربیتی پروگراموں میں حصہ لے چکے ہیں۔ لیفٹینینٹ کرنل کین ہافمین مزید پڑھیں
امریکہ میں ہیلتھ انشورنس کیوں ضروری ہے؟
No media source currently available
‘اچھے دوستوں میں عدم اتفاق بھی ہو سکتا ہے’ جرمن چانسلر سے ملاقات کے بعد صدر بائیڈن کا بیان
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے بعد روس جرمنی گیس پائپ لائن منصوبے پر پائے جانے والے اختلافات کے بارے میں سوالوں کے ایک ساتھ جواب دیے۔ اس موقع پر صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ ’ اچھے دوستوں کے مزید پڑھیں
امریکہ کے وہ جادوئی باغات جہاں کوئی پیڑ پودا نہیں
No media source currently available
جرمنی کی چانسلر مرکیل کی بائیڈن سے ملاقات، دوطرفہ اور عالمی امور پر بات چیت
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے آج جمعرات کو جرمن چانسلر اینگلا مرکیل کا وہائٹ ہاؤس میں خیر مقدم کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ ملاقات اوول آفس میں ہوئی۔ اینگلا مرکیل کے امریکہ کے اس دورے میں خیر سگالی کے جذبات کے ساتھ ساتھ بعض اہم مسائل کے بادل بھی موجود ہیں، مزید پڑھیں
ہیکنگ برائے تاوان کا تدارک، وائٹ ہاؤس کا ایک کروڑ ڈالر تک کے انعام کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ غیر ملکی حکومت کی ایما پر رینسم ویئر (یعنی تاوان کی غرض سے سائبر حملوں) کے ذریعے اہم امریکی انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے والے ہیکرز کے متعلق اطلاع فراہم کرنے والے شخص کو ایک کروڑ ڈالر تک کا انعام دیا جائے گا۔ سائبر کرائم مزید پڑھیں
امریکہ: انتہا پسند نظریات رکھنے والے فوجیوں میں تین گنا اضافہ ہوا ہے: رپورٹ
ویب ڈیسک — امریکہ میں موجودہ اور سابق فوجیوں سے متعلق ایک نئی جائزہ رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انتہا پسندانہ نظریات رکھنے والے فوجیوں میں تین گنا اضافہ ہوا ہے اور اس کی وجہ حالیہ واقعات کا ایک سلسلہ ہے جس میں کیپیٹل ہل پر حملہ بھی شامل ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
افغانستان سے انخلا کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں: سابق صدر بش
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کو ایک غلطی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ "اس کے نتائج ناقابل یقین حد تک برے ہو سکتے ہیں”۔ انہوں نے یہ بات بین الاقوامی نشریاتی ادارے ‘ڈوئچے ویلے’ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔ سابق مزید پڑھیں