No media source currently available
زمرہ: امریکہ
امریکی انفراسٹرکچر میں جدت کے لئے 10 کھرب ڈالر کے منصوبے
ویب ڈیسک — امریکی سینیٹ کے اراکین نے اتوار کو 10 کھرب ڈالر کے اس منصوبے کی جزیات کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت ملک میں سڑکوں، پلوں، بندرگارہوں، تیز رفتار انٹرنیٹ اور انفراسٹرکچر کے دیگر منصوبوں پر سرمایہ کاری کی جائے گی۔ توقع کی جا رہی ہے کہ رواں ہفتے اس مزید پڑھیں
صدر بائیڈن نے پاکستانی نژاد خضر خان کو امریکی کمشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی مقرر کر دیا
ویب ڈیسک — صدر بائیڈن نے پاکستانی نژاد وکیل خضرخان کا تقرر، جو ‘گولڈ سٹار فادر’ بھی ہیں،امریکی فوجیوں اور مذہبی آزادیوں کے لیے ان کی خدمات کے اعتراف میں امریکی کمشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے طور پر کر دیا ہے۔ خضر خان نے سن 2016 میں اس وقت امریکہ بھر میں توجہ مزید پڑھیں
امریکہ: جسٹس ڈپارٹمنٹ کا محکمۂ خزانہ کو ٹرمپ کے ٹیکس ریٹرن کانگریس کو فراہم کرنے کا حکم
ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمۂ انصاف نے جمعے کو ایک میمو میں محکمۂ خزانہ سے کہا ہے کہ وہ کانگریس کی ذرائع آمدن کی کمیٹی کے سامنے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس ریٹرن کا ریکارڈ پیش کرے۔ اس فیصلے سے صدر ٹرمپ کے ریکارڈز سے متعلق لمبی قانونی جنگ کا خاتمہ ہو گیا مزید پڑھیں
امریکہ: وفاقی پراسیکیوٹرز کے دفاتر پر سائبر حملوں کی تصدیق
واشنگٹن ڈی سی — امریکی محکمۂ انصاف نے تصدیق کی ہے کہ روسی ہیکرز نے گزشتہ برس ‘سولر ونڈز’ نامی جاسوسی مہم کے تحت امریکہ کے بعض اہم وفاقی پراسیکیوٹرز کے دفاتر پر سائبر حملوں کے ذریعے ای میل اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کر لی تھی۔ امریکہ کے محکمۂ انصاف کے مطابق اس جاسوسی مہم مزید پڑھیں
افغان مترجموں کا پہلا گروپ خصوصی طیارے کے ذریعے امریکہ پہنچ گیا
ویب ڈیسک — جمعے کو تقریباّ دو سو افغان مترجموں کا پہلا گروپ خصوصی امیگرینٹ ویزے پر امریکہ پہنچ گیا۔ یہ اس پروگرام کا حصّہ ہیں جس کے تحت انہیں امریکی حکومت کی مدد کرنے کے اعتراف کے طور پر امریکہ میں مستقل سکونت اختیار کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس موقعے پر صدر مزید پڑھیں
امریکی معیشت کی شرح نمو میں ساڑھے 6 فی صد اضافہ، معیشت پر کرونا کے دباؤ میں کمی
ویب ڈیسک — کرونا سے بچاؤ کی ویکسینشن مہم کے عمل اور حکومتی امداد کی بدولت امریکی معیشت کی شرح نمو پچھلے تین ماہ کے دوران بڑھ کر ساڑھے 6 فیصد ہو گئی جب کہ ملکی معیشت کا سائزعالمی وبا سے پہلے کے دور سے بھی زیادہ ہو گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
امریکہ کی نصف آبادی خیراتی کاموں میں کیوں شریک نہیں ہوتی؟
ویب ڈیسک — ایک حالیہ سروے کے مطابق گزشتہ دو دہائیوں کے مقابلے میں امریکی خاندانوں میں خیرات دینے کی شرح کم ہوئی ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سال 2018ء میں صرف نصف امریکی گھرانوں نے ہی کسی خیراتی ادارے کو عطیہ دیا یا کسی خیراتی سرگرمی میں حصہ لیا۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
حجاب کو امریکی ثقافت کا حصہ بنانے کی کوشش کرنے والی فیشن ڈیزائنر
No media source currently available
روس ابھی سے ہی وسط مدتی انتخابات میں مداخلت کر رہا ہے: جو بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روس ابھی سے ہی امریکہ میں آئندہ برس ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں مداخلت کر رہا ہے۔ لہٰذا ماسکو کے یہ اقدامات ہماری خود مختاری کی خلاف ورزی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے منگل کو ورجینیا میں آفس آف دی مزید پڑھیں