ویب ڈیسک — امریکی ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو نے منگل کے روز جنسی ہراسانی کے پے در پے الزامات کے جواب میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر کومو نے گزشتہ سال ریاست نیویارک میں کرونا وبا سے نمٹنے میں بہترین کار کردگی پر ملک بھر سے زبردست دادو مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
گیارہ ستمبر حملوں کے متاثرین مکمل حقائق جاننے کے منتظر
ویب ڈیسک — امریکہ پراس سال 11 ستمبرکو 2001 کے دہشت گرد حملوں کے20 سال مکمل ہو جائیں گے۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ جو لوگ اور جو خاندان ان حملوں سے متاثر ہوئے، ان کے زخم اب بھی بھرے نہیں ہیں۔ وہ اب بھی مکمل حقائق جاننے کے منتظر ہیں۔ پیر کے روز امریکی مزید پڑھیں
مغلیہ دور کے سکے امریکہ کیسے پہنچے؟
No media source currently available
امریکی فوجیوں کے لیے وسط ستمبر تک ویکسین لگوانا لازم قرار دیا جا سکتا ہے، وزیر دفاع لائیڈ آسٹن
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ دفاع ایک ایسے منصوبے پر کام کر رہا ہے، جس کے تحت امریکی فوج میں شامل افراد کے لیے 15 ستمبر تک کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین لگوانا لازمی قرار دیا جا سکتا ہے۔بتایا گیا ہے کہ اس منصوبے کو صدر بائیڈن کی حمایت حاصل ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس مزید پڑھیں
کیلی فورنیا: جنگلات میں لگی آگ سے تباہی
مزید لوڈ کریں
کیلی فورنیا میں تاریخ کی سب سے بڑی آگ، لاکھوں ایکڑ اراضی متاثر
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شمالی علاقوں میں لگنے والی آگ کو ریاست کی تاریخ کی سب سے زیادہ شدت والی آگ قرار دیا جا رہا ہے۔ آگ نے کیلی فورنیا کے شمال میں چار لاکھ 63 ہزار ایکڑ سے زیادہ رقبے کو نقصان پہنچایا ہے۔ یہ رقبہ اسی ریاست کے مزید پڑھیں
‘کچھ برا ہو رہا ہے’ امریکی عہدیداروں کا ڈیلٹا ویریئنٹ سے متعلق ایک اور انتباہ
ویب ڈیسک — امریکہ میں محکمۂ صحت کے اعلیٰ عہدیداروں نے اتوار کو ملک میں ڈیلٹا ویریئنٹ کے پھیلاؤ میں اضافے سے متعلق نیا انتباہ جاری کیا ہے۔ یہ انتباہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ویکسین کو لازمی قرار دینے پر زور دیا جا رہا ہے۔ صدر جو بائیڈن کے اعلیٰ میڈیکل ایڈوائزر مزید پڑھیں
کیلی فورنیا: ریاست کی تاریخ کی دوسری بڑی آگ
مزید لوڈ کریں
’بائیڈن کو جب بھی موقع ملے عمران خان کو کال کریں‘
No media source currently available
امریکہ کی جانب سے افغان حکومت کے میڈیاترجمان کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت
ویب ڈیسک — امریکہ نے افغان حکومت کے شعبہ اطلاعات اور میڈیا کے سربراہ، دوا خان مینہ پال کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ طالبان نے مینا پال پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے، اس لئے ان رپورٹس پر شک کرنے کی کوئی وجہ نہیں کہ مزید پڑھیں