انخلا کا صدر بائیڈن کا فیصلہ قومی مفاد کے عین مطابق ہے، مشیر قومی سلامتی

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن کے مشیر برائے قومی سلامتی، جیک سلیوان نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے فیصلے کی بنیاد 2020 میں طالبان کے ساتھ دوحہ میں ہونے والا سمجھوتا ہے، اور یہ کہ پچھلے ایک سال سے افغان افواج ملکی دفاع کے فرائض انجام دے رہی تھیں، جب کہ امریکہ مزید پڑھیں

امریکی طیارے سے لوگوں کے گرنے کی اطلاعات کی چھان بین کا آغاز کر دیا گیا

ویب ڈیسک —  امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل فرینک میکنزی نے کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے امریکیوں کے انخلاء کی کاروائیوں کے بارے میں ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے وہاں کی صورتِ حال معلوم کرنے کے لئے ان فوجی لیڈروں سے بات کی ہے جو ایئرپورٹ کو سیکیورٹی فراہم مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا افغانستان سے متعلق فیصلے کا دفاع، بعض ارکانِ کانگریس کی تنقید

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس جنگ کو امریکہ کے اگلے صدر تک منتقل ہونے نہیں دیں گے۔ صدر جو بائیڈن نے یہ بات قوم سے خطاب کے دوران ایک ایسے وقت میں کہی ہے مزید پڑھیں

نئی افغان نسل کے خواب ادھورے نہیں رہنے چاہئیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  افغانستان کی موجودہ مشکل صورت حال میں لوگوں کی جان و مال کے تحفظ اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سرگرمیوں کو یقینی بنانے میں مدد پر زور دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینتونیو گتیرس نے تمام فریقوں، خاص طور پر طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ انتہائی مزید پڑھیں

سب کی شمولیت پر مبنی نئی حکومت کی تشکیل پر مذاکرات کیے جائیں، سلامتی کونسل

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں فوری طور پر تمام مخالفانہ کارروائیاں بند کرنے اور مذاکرات کے ذریعے سب کی شراکت داری پر مبنی اور سب کی شمولیت کے ساتھ ایک متحد، نئی حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے، جس میں خواتین کی بھرپور، مساوی اور بامعنی نمائندگی یقینی مزید پڑھیں

فوجی انخلا کا متبادل موجود نہ ہونا بائیڈن انتظامیہ کی دوسری ناکامی ہے، سینیٹر بَر

ویب ڈیسک —  ریاست نارتھ کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے ری پبلیکن پارٹی کے سینیٹر اور انٹیلی جنس پر سینیٹ کی سیلیکٹ کمیٹی کے سابق چیرمین، رچرڈ بَر نے کہا ہے کہ افغانستان سے فوجی انخلا کا صدر بائیڈن کا فیصلہ درست نہیں تھا، اور یہ کہ متبادل منصوبہ بھی تیار نہیں کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں