نئی افغان حکومت امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا چاہے گی، طالبان

ویب ڈسک —  طالبان افغانستان پر اپنی مجوزہ حکومت کا اعلان کرنے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ اور دنیا کے دوسرے ممالک کے ساتھ دوستانہ سفارتی رابطے قائم کرنے کے خواہش مند ہیں جس کی بنیاد باہمی احترام پر ہو۔ ثقافتی کمشن کے ایک سینئر عہدے مزید پڑھیں

امریکہ: سمندری طوفان آئیڈا سے 40 سے زیادہ افراد ہلاک، متاثرہ ریاستوں میں نظامِ زندگی درہم برہم

ویب ڈیسک —  امریکہ میں نیویارک، نیو جرسی، میری لینڈ، کنیٹی کٹ سمیت بعض دیگر ریاستوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 40 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حالیہ بارشیں سمندری طوفان کی وجہ سے ہو رہی ہیں جسے ‘آئیڈا’ کا نام دیا گیا ہے۔ سمندری طوفان آئیڈا کے اثرات امریکہ مزید پڑھیں

‘داعش خراسان کے خلاف کارروائی کے لیے طالبان سے بات ہو سکتی ہے’

ویب ڈیسک —  امریکی عہدے داروں نے اس بات کو خارج از امکان قرار نہیں دیا کہ افغانستان میں داعش کے دہشت گرد دھڑے سے درپیش خدشات سے نمٹنے کے لیے طالبان کے ساتھ بات کرنے کا امکان موجود ہے؛ حالانکہ حکام نے انتباہ کیا ہے کہ اس ضمن میں مدد کی بہت زیادہ امید مزید پڑھیں

ویزہ لاٹری جیتنے والے سینکڑوں افغان شہری امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں پھنس گئے

ویب ڈیسک —  امریکہ کا لاٹری ویزہ پروگرام ان ممالک کے شہریوں کے لیے ہے جن کے تارکین وطن امریکہ میں کم تعداد میں ہیں۔ لیکن افغانستان پر طالبان کے قبضے اور وہاں سے تمام امریکی افواج کے انخلا کے بعد ویزہ لاٹری جیتنے والے افغان شہری اس خوف میں ہیں کہ شاید وہ کبھی مزید پڑھیں

یو ایس اے جی ایم کے سیکڑوں صحافیوں کے افغانستان سے انخلا میں ناکامی پر تنقید

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ری پبلکن پارٹی کے رکن مائیکل میکول نے کہا ہے کہ یہ انتہائی ہتک آمیز ہے کہ امریکہ کی حکومت افغانستان میں فوجی آپریشن کے باقاعدہ اختتام سے قبل وہاں سے یو ایس اے جی ایم کے صحافیوں کے انخلا میں ناکام رہی ہے۔ وائس آف امریکہ کے لیے ایشا مزید پڑھیں

بائیڈن کا قوم سے خطاب: فوجی انخلا اور حتمی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کے معاملے پر بات متوقع

ویب ڈیسک —  صدر جوبائیڈن منگل کے روز قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ دو عشروں تک جاری رہنے والی جنگ کے خاتمے کے بعد افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر گفتگو کریں گے، جہاں طالبان اپنی حکومت قائم کرنے والے ہیں۔ پیر کے روز ایک مختصر بیان میں بائیڈن نے کہا مزید پڑھیں

طالبان کا افغان شہریوں کو ملک چھوڑنے سے نہ روکنے کا اعلان ‘مثبت’ ہے، امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے طالبان کے اس عزم کو سراہا ہے کہ 31 اگست کے بعد افغانستان سے کسی کو باہر جانے سے نہیں روکا جائے گا۔ صدر جو بائیڈن نے امریکی اور نیٹو افواج کے افغانستان سے انخلا کے لیے 31 اگست کی ڈیڈ لائن کا اعلان کر رکھا ہے۔ وائس آف امریکہ مزید پڑھیں

امریکہ میں رواں برس میں کرونا وائرس سے مزید ایک لاکھ اموات کا اندیشہ

ویب ڈیسک —  امریکہ میں کرونا وائرس سے اب تک چھ لاکھ 32 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔ جب کہ اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آئندہ تین ماہ میں مزید ایک لاکھ افراد ہلاک ہو سکتے ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر عوامی مقامات پر شہری ماسک کا استعمال مزید پڑھیں

طالبان افغانستان میں امریکی سفارتی موجودگی برقرار رکھنا چاہتے ہیں: امریکی محکمۂ خارجہ

ویب ڈیسک —  افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے لئے صدر بائیڈن کی جانب سے مقرر کردہ ڈیڈ لائن 31 اگست میں اب چند ہی روز باقی رہ گئے ہیں۔ ایک جانب جہاں امریکہ افغانستان میں اپنی موجودگی کے بارے میں اہم نوعیت کے فیصلے کر رہا ہے، وہیں طالبان کابل ایئرپورٹ کا مکمل کنٹرول مزید پڑھیں