طالبان افغانستان میں امریکی سفارتی موجودگی برقرار رکھنا چاہتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک —  افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے لئے صدر بائیڈن کی جانب سے مقرر کردہ ڈیڈ لائن 31 اگست میں اب چند ہی روز باقی رہ گئے ہیں۔ ایک جانب جہاں امریکہ افغانستان میں اپنی موجودگی کے بارے میں اہم نوعیت کے فیصلے کر رہا ہے، وہیں طالبان کابل ایئرپورٹ کا مکمل کنٹرول مزید پڑھیں

امریکی کانگریس کے دو ارکان کا دورۂ کابل، ‘مقصد انخلا کے کام کا جائزہ لینا تھا’

ویب ڈیسک —  امریکی کانگریس کے دو ارکان نے منگل کے روز کابل کا غیراعلانیہ دورہ کیا۔ بقول ان کے، دورے کا مقصد انخلا کے جاری کام کا جائزہ لینا تھا، تاکہ امریکی صدر جو بائیڈن پر 31 اگست کی حتمی تاریخ میں توسیع کے لیے دباؤ ڈالا جا سکے۔ میساچیوسٹس کی ریاست سے تعلق مزید پڑھیں

کابل سے افغان مہاجرین کا گروپ امریکی ریاست وسکانسن پہنچ گیا

ویب ڈیسک —  افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد کابل سے انخلا کرنے والے افغان مہاجرین عارضی رہائش کے لیے امریکی ریاست وسکانسن کے فورٹ میک کوئے فضائی اڈے پر پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ امریکی فوج کے فورٹ میک کوئے اڈے سے جاری کئے گئے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ مزید پڑھیں

ضرورت پڑی تو کابل ائیرپورٹ سے باہر جا کر امریکی شہریوں کی مدد کریں گے، ترجمان

ویب ڈیسک —  امریکی فوج کے ہیلی کاپٹرز نے 96 افغان شہریوں کو کابل کے مختلف علاقوں سے نکال کر کابل ائیر پورٹ پر پہنچایا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ امریکی فوج کے فضائی آپریشن کو کابل ائیر پورٹ کی فضائی حدود کے باہر مزید پڑھیں