امریکہ کے ساتھ تعلقات کی نئی شروعات چاہتے ہیں، طالبان

واشنگٹن ڈی سی —  امريکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے بعد امريکہ اور طالبان کے درمیان کس نوعیت کے تعلقات ہو سکتے ہیں، اس پر تجزیہ کاروں کی رائے منقسم ہے۔ امریکہ کے وزیر خارجہ انٹنی بلنکن واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ طالبان سے امریکہ کے تعلقات کا انحصار اس بات پر مزید پڑھیں

‘کواڈ’ ممالک کا آئندہ ہفتے اجلاس: ‘چین اور افغانستان ایجنڈے میں سرِ فہرست ہوں گے’

نئی دہلی —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے آئندہ ہفتے امریکہ، بھارت، آسٹریلیا اور جاپان پر مشتمل ‘کواڈ ممالک’ کا اجلاس واشنگٹن ڈی سی میں بلایا ہے جسے افغانستان کی صورتِ حال اور ہند بحرالکاہل میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ بھارت کے مزید پڑھیں

امریکہ طالبان پر عائد پابندیاں نہیں ہٹائے گا: وزیرِ خارجہ بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ وہ طالبان پر عائد موجودہ پابندیوں کو نہیں ہٹائے گا۔ لیکن مشکل کا شکار افغان شہریوں کے لیے انسانی بنیادوں پر امداد یقینی بنائے گا۔ امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے منگل کے روز سینیٹ میں قانون سازوں کی جانب سے کیے گئے سخت سوالوں کے جواب مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی انخلا، سینیٹ کمیٹی کے بلنکن سے سخت سوالات

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے اس بات کا عہد کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے اداروں اور غیر سرکاری تنظیموں کی مدد سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان عوام کی امداد جاری رکھی جائے گی۔ اس سے ایک ہی روز قبل امریکہ نے کہا تھا کہ وہ انسانی ہمدردی کے مزید پڑھیں

امریکہ کے تین سابق صدور افغان پناہ گزینوں کی امداد کے لئے سرگرم

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر براک اوباما، بل کلنٹن اور جارج بش ایک نئے گروپ کے تحت ان افغان پناہ گزینوں کی مدد کے لئے سرگرم ہوگئے ہیں جو امریکہ کے افغانستان سے انخلا کے بعد امریکہ میں آباد کئے جا رہے ہیں۔ امریکہ میں کاروباروں اور امدادی گروپوں کے اتحاد ‘ویلکم یو مزید پڑھیں

نائن الیون کی تاریخ کو اگلی نسل تک پہنچانے میں گمراہ کن معلومات کس طرح رکاوٹ بن رہی ہیں؟

ویب ڈیسک —  نجلہ بدر نے گزشتہ برس امریکہ کی ریاست نیو جرسی کے ہائی اسکول کی اپنی کلاس میں نائن الیون کی تاریخ پر بات نہیں کی تھی۔ یہ وبا کا دور تھا اور آن لائن کلاسوں کے دوران وہ اس موضوع پر طلبہ سے بات نہیں کرنا چاہتی تھیں۔ لیکن رواں برس تعلمی مزید پڑھیں