پہلی ترمیم: ’امریکہ کو دنیا میں منفرد بنانے والی قانون سازی‘

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست آئیووا کے شہر ڈی موائن میں پبلک اسکول کے طلبہ نے احتجاج کا مںصوبہ بنایا۔ یہ 1969 کا دور تھا اور یہ طلبہ بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر ویت نام جنگ کے خلاف ایک خاموش احتجاج کرنا چاہتے تھے۔ اسکول کے پرنسپل کو طلبہ کے اس منصوبے کا مزید پڑھیں

امریکہ میں گزشتہ سال قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ میں پر تشدد جرائم میں اضافے کے ساتھ ملک میں2019 کے مقابلے میں گزشتہ سال قتل کے واقعات میں 30 فیصد ضافہ ہوا۔ وفاقی تفتیشی ادارے، ایف بی آئی نےجرائم کی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ پھچلے سال ملک میں 13 لاکھ پر تشدد واقعات ریکارڈ کیے گئے جو مزید پڑھیں

سینیٹ کمیٹی میں امریکی حکام کا افغانستان سے انخلا کے عمل کا دفاع

ویب ڈیسک —  امریکہ کے اعلیٰ فوجی عہدیدار نے افغانستان سے انخلاء کا دفاع کرتے ہوئے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ابتدائی مشکلات کے باوجود یہ کوشش ہماری توقعات سے بہتر رہی۔ امریکی حمایت یافتہ افغان حکومت کے خاتمے اور افغانستان سے طیاروں کے ذریعے تمام امریکیوں سمیت افغان اتحادیوں کو نکالنے مزید پڑھیں

بائیڈن کے داخلی ایجنڈے پر ڈیموکریٹک پارٹی کے اندرونی اختلافات کیا ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن کا ملک کے داخلی مسائل کے حل کے لیے دیا گیا ایجنڈا کامیاب ہو گا یا ناکام؟ مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان ’کیپیٹل ہل‘ میں اگلے چار دن اس بات کا تعین کریں گے۔ ایوان میں اس وقت چار مختلف قوانین کے بل متعارف کروائے مزید پڑھیں

ہو سکتا ہے کہ امریکہ بالآخر طالبان حکومت کو تسلیم کر لے: سابق امریکی جنرل

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی فوج کے ریٹائرڈ فور اسٹار جنرل ويسلی کلارک کا کہنا ہے کہ امریکہ نے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا لیکن ہو سکتا ہے کہ بالآخر امریکہ طالبان حکومت کو تسلیم کر لے۔ وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ کو دیے گئے انٹرویو میں مزید پڑھیں

سینیٹ کمیٹی میں سوال و جواب؛ امریکی جنرل کا چین کو کی گئی کالز کا دفاع

ویب ڈیسک —  امریکی فوج کے چوٹی کے عہدیدار جنرل مارک ملی نے چین کو کی گئی دو کالز کا دفاع کرتے ہوئے کانگریس کو بتایا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے آخری مہینوں میں اپنے چینی ہم منصب کو کی گئی کالز کھلے عام اور جائز تحفظات کے جواب میں تھیں۔ وائس آف امریکہ کے مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں افغانستان سے متعلق بل پیش، کیا پاکستان پر پابندی لگ سکتی ہے؟

اسلام آباد —  امریکی سینیٹ میں ری پبلکن سینیٹرز کی جانب سے ایک بل پیش کیا گیا ہے جس میں 2001 سے 2021 کے دوران طالبان کو مبینہ طور پر پاکستان سمیت دیگر ذرائع سے ملنے والی مدد کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سینیٹ میں پیش کیے گئے بل کے تحت تجویز مزید پڑھیں

افغان جنگ ‘اسٹریٹجک ناکامی’ تھی؛ امریکی جنرل کا اعتراف

ویب ڈیسک —  امریکی فوج کے اعلیٰ ترین جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ افغان جنگ ‘اسٹریٹجک ناکامی’ ہے جسے شاید کبھی بھی جیتا نہیں جا سکتا تھا۔ سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے منگل کو چھ گھنٹے کی سماعت میں فوجی جنرلز نے افغانستان میں امریکہ کی فوج کی کوششوں اور قربانیوں کا مزید پڑھیں