No media source currently available
زمرہ: امریکہ
سابق امریکی صدر بل کلنٹن خون میں انفیکشن کے سبب اسپتال منتقل
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن کو طبیعت کی ناسازی پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ روبہ صحت ہیں۔ پچھتر سالہ بل کلنٹن کو منگل کی شام کیلیفورنیا میں آئیون کے یو سی آئی میڈیکل سینٹر میں انفیکشن کے سبب داخل کرایا گیا تھا۔ مزید پڑھیں
کھانے کا ضیاع روکنے میں مدد دینے والی ایپ
No media source currently available
امریکہ اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں واپسی کے لیے تیار
نیو یارک — امریکہ لگ بھگ تین سال کی علیحدگی کے بعد ایک مرتبہ پھر اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں واپسی کے لیے تیار ہے۔ سابق صدر ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 2018 میں متنازع کونسل سے علیحدگی اختیار کی تھی۔ جمعرات کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی 47 رکنی کونسل اراکین مزید پڑھیں
خشوگی قتل: کیا بائیڈن انتظامیہ سعودی عرب سے تعلقات میں تبدیلی لا سکی ہے؟
No media source currently available
امریکہ: کرونا ویکسین لگوانے کا ثبوت پیش کرنے والے مسافروں کے لیے زمینی سرحدیں کھولنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — امریکہ آئندہ ماہ سے غیر ضروری سفر کے لیے زمینی سرحدیں کھولنے جا رہا ہے جس کے بعد کرونا کی عالمی وبا کے باعث 19 ماہ سے عائد پابندی ختم ہو جائے گی۔ تاہم امریکہ آنے کے لیے بین الاقوامی مسافروں کے لیے لازمی ہو گا کہ انہوں نے ویکسین لگوا رکھی مزید پڑھیں
افغان عوام کی مشکلات دور کرنے کے لیے مزید اقدام کرتے رہیں گے: وائٹ ہاوس
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے دنیا کے امیر ترین بیس ملکوں کے سربراہان کے ساتھ افغانستان کے معاملے پر بات چیت کی ہے۔ وائٹ ہاوس کے مطابق ”امریکہ افغانستان کی صورتحال کے پیش نظر بین الاقوامی برادری کے ساتھ قریبی تعلق برقرار رکھنے کے عزم پر قائم ہے، تاکہ افغان عوام مزید پڑھیں
افغان فل برائٹ اسکالرز کو خصوصی امیگرینٹ ویزا دلوانے کے لئے قانون سازی کی کوشش
ویب ڈیسک — امریکی ریاست کیلی فورنیا سے ڈیمو کریٹک پارٹی کے رکن کانگریس جان گارامندی نے قانون سازی کے لئے ایک بل متعارف کرایا ہے جس کے تحت افغان فل برائٹ اسکالرز کو خصوصی امیگرینٹ ویزا دیئے جانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ امریکی کانگریس کے ڈیمو کریٹ رکن، جان گارامندی کے دفتر مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد بزنس مین دلاورسید کی بائیڈن حکومت میں نامزدگی کی منظوری التوا کا شکارکیوں؟
ویب ڈیسک — بائیڈن انتظامیہ میں ایک پاکستانی نژاد بزنس مین دلاور سید کی سمال بزنس ایڈمنسٹریشن کے منتظم کے طور پر نامزدگی سینیٹ کے ری پبلکن ارکان کی جانب سے اعتراضات کے بعد تعطل کا شکار ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ دلاور سید کی نامزدگی کی اگر توثیق ہو گئی تو وہ بائیڈن مزید پڑھیں
امریکی شہریوں کو اتنے نوبیل انعام کیوں ملتے ہیں؟
ویب ڈیسک — اس سال 13 نوبیل انعام حاصل کرنے والے 8 افراد ایسے ہیں جو امریکی شہری ہیں۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکی یونیورسٹیوں کا تعلیمی میدان میں غلبہ اور دنیا بھر کے عظیم دماغوں کا ان تعلیمی اداروں میں پڑھنا اس کی وجوہات میں سے ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف مزید پڑھیں