آب و ہوا کی تبدیلی: کیلی فورنیا میں پانی کی شدید قلت، پابندیوں کا اطلاق

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست کیلی فورنیا کے لوگوں نے موسم بہار کے بعد اس ہفتے پہلی بار بارش ہونے پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔ کیلی فورنیا طویل عرصے سے خشک سالی کی صورت حال سے گزر رہا ہے، گرم اور خشک موسم اور پانی کی قلت نے کئی مسائل پیدا کر دیے مزید پڑھیں

غیر ملکیوں کو ملازمتوں میں ترجیح دینے پر فیس بک پر جرمانہ

ویب ْدیسک —  امریکہ کے محکمۂ انصاف نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک کو ملازمتیں دینے میں امریکی شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھنے اور ان کے مقابلے میں غیر ملکیوں کو ترجیح دینے پر 47 لاکھ ڈالرز بطور جرمانہ ادا کرنا ہوں گے اور اہل متاثرین کو 95 لاکھ ڈالر بطور معاوضہ مزید پڑھیں

پینسلوینیا میں چلتی ٹرین میں زیادتی، مسافروں پر خاتون کی مدد کے بجائے ویڈیوز بنانے کا الزام

فلاڈیلفیا —  امریکہ کی ریاست پینسلوینیا میں ایک چلتی ہوئی ٹرین میں خاتون سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق پینسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں ایک شخص 40 منٹ سے زائد وقت تک خاتون کو ہراساں کرتا رہا۔ حکام مزید پڑھیں

صدر بائیڈن نے پاکستان کے لیے ڈونلڈ بلوم کو سفیر نامزد کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کئی اہم عہدوں کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے جن میں پاکستان کے لیے سفیر کی نامزدگی بھی شامل ہے۔ وائٹ ہاؤس نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن پاکستان کے لیے ڈونلڈ آرمین بلوم کو سفیر بنانے کا ارادہ مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان ٹرمپ کے سابق مشیر کے خلاف توہین کانگریس کا مقدمہ چلانے کے لیے تیار

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیرِ خاص اسٹیو بینن کے خلاف کانگریس کی توہین کے الزامات پر کارروائی کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ گزشتہ برس کیپٹل ہل پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں​ اسٹیو بینن پر الزام ہے کہ وہ چھ مزید پڑھیں

سابق امریکی وزیرِ خارجہ کولن پاول انتقال کر گئے، اینٹنی بلنکن سمیت اہم عہدیداروں کا اظہارِ تعزیت

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق وزیر دفاع کولن پاول کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی پیچیدگی کی وجہ سے پیر کو 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے اہل خانہ نے سوشل میڈیا پر ان کے انتقال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کوویڈ -19 کی پیچیدگیوں میں مزید پڑھیں

سابق امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کولن پاول انتقال کر گئے، اینٹنی بلنکن سمیت اہم امریکی عہدیداروں کا اظہار تعزیت

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق وزیر دفاع کولن پاول کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی پیچیدگی کی وجہ سے پیر کو 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے اہل خانہ نے سوشل میڈیا پر ان کے انتقال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کوویڈ -19 کی پیچیدگیوں میں مزید پڑھیں

خلیل زاد نے عہدہ چھوڑ دیا، تھامس ویسٹ نئے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تعینات

ویب ڈیسک —  امریکی نمائندہ خصوصی برائےافغان مفاہمت، زلمے خلیل زاد نے پیر کے روز اپنا عہدہ چھوڑ دیا۔ اس بات کا اعلان امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کیا گیا ہے۔ بلنکن نے کہا کہ یہ اعلان افغانستان سے متعلق سفارت کاری کے حوالے سے قیادت میں تبدیلی مزید پڑھیں