ویب ڈیسک — امریکہ سے تعلق رکھنے والے تین معاشی ماہرین کو کم اُجرت، امیگریشن اور تعلیم کے لیبر مارکیٹ پر پڑنے والے اثرات سے متعلق تحقیق اور اس ضمن میں سائنسی طریقۂ کار وضع کرنے پر نوبیل انعام برائے اقتصادیات سے نوازا گیا ہے۔ کینیڈین نژاد اور یونیورسٹی آف کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
طالبان وفد سے مذاکرات واضح اور پیشہ ورانہ تھے: امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے کہا ہے کہ طالبان سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی بالمشافہ ملاقات ”واضح اور پیشہ ورانہ” تھی جس کے دوران مختلف امور پر مذاکرات ہوئے ہیں۔ امریکہ کے محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی وفد نے ہفتے کو مزید پڑھیں
نیویارک کی عدالت میں سابق طالبان کمانڈر پر اغوا اور قتل کے الزام عائد
ویب ڈیسک — نیو یارک کی ایک وفاقی عدالت میں استغاثہ نے جمعرات کے دن ایک سابق طالبان کمانڈر کے خلاف فرد جرم عائد کی ہے، جن پر الزام ہے کہ انھوں نے 2008ء میں دہشت گردی کے مبینہ جرائم میں حصہ لیا، جن کے نتیجے میں امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔ 45 سالہ حاجی نجیب مزید پڑھیں
امریکہ: ملالہ سمیت کئی نامور شخصیات کی کتابوں پر پابندی لگانے اور ہٹانے کی کہانی
No media source currently available
پینٹاگان کا تائیوان میں خفیہ تربیتی مشن چلانے کی خبروں کی تصدیق سے انکار
ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمۂ دفاع کے عہدے دار ان اطلاعات کی تصدیق سے انکار کر رہے ہیں کہ امریکی فورسز تائیوان میں موجود ہیں اور تائیوانی افواج کو خفیہ تربیت فراہم کر رہی ہیں تاکہ انہیں چین کی طرف سے کسی بھی حملے کی صورت میں مقابلے کے لیے تیار کیا جا سکے۔ مزید پڑھیں
پانچ سے 11 سال کے بچوں کو ہنگامی بنیادوں پر کووڈ 19 ویکسین لگانے کی اجازت دی جائے، فائزر
ویب ڈیسک — فائزر اور بایو این ٹیک کے دواساز اداروں نے امریکی حکومت سے درخواست کی ہے کہ ان کی تیار کردہ کووڈ 19 کی ویکسین ہنگامی بنیادوں پر پانچ سے 11 سال کی عمر کے بچوں کو لگانے کی اجازت دی جائے۔ فائزر نے اس بات کا اعلان جمعرات کی علی الصبح ٹوئٹر مزید پڑھیں
امریکہ: واشنگٹن کا رنگ برنگا ‘گریفیٹی میوزیم’
No media source currently available
خسرہ کی ویکسین لگانے کے بعد امریکہ میں افغان مہاجرین کو لانے کا سلسلہ بحال
واشنگٹن — امریکہ کے افغانستان سے انخلا کے دوران ملک سے باہر منتقل کیے جانے والے افغان مہاجرین کو ایک مہم کے ذریعے خسرے کی ویکسین دی جا چکی ہے، اور حکام کے مطابق، اب ان کا امریکہ آنے کا سلسلہ بحال کیا جا رہا ہے۔ تین ہفتوں پرمحیط مذکورہ مہم کے دوران 49,000 افغان مزید پڑھیں
امریکی قومی سلامتی کے مشیر سوئٹزرلینڈ میں چینی سفارت کار سے ملاقات کریں گے
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں منگل کے روز کہا ہے کہ قومی سلامتی کے مشیر جیک سالو وین رواں ہفتے سوئٹزرلینڈ میں ایک چینی سفارت کار سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات زیورخ میں بدھ کے روز ہو گی جس میں سالو وین چین کے سفارت کار یانگ جی چی مزید پڑھیں
قرضوں کی حد بڑھانے پر تعطل، صدر بائیڈن کی ری پبلکنز پر سخت تنقید
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے پیر کو حزب اختلاف کے رہنماؤں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملک کے لیے قرضوں کی حد بڑھانے کے لیے ڈیموکریٹس کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔ قرضوں کی حد بڑھانے کا مقصد 18 اکتوبر کو ملک کو ممکنہ دیوالیہ مزید پڑھیں