کیلی فورنیا کے ساحلی علاقے میں تیل پھیلنے سے مچھلیاں ہلاک، آلودگی پھیل گئی

ویب ڈیسک —  جنوبی کیلی فورنیا کے ساحل پر بڑے پیمانے پر تیل پھیلنے سے مچھلیاں مر گئیں اور پرندے تیل سے گیلے ساحل کی مٹی سے لت پت ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اس سے ماحول پر تباہ کن اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ امریکی ساحلی محافظ، وفاقی، ریاستی اور مزید پڑھیں

فیس بک،انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز معطل

ویب ڈیسک —  دنیا بھر کے لاکھوں صارفین کو آج فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز میں خلل سے ان کے پلیٹ فارمز تک رسائی میں مشکلات کا سامنا رہا، جس بنا پر وہ اپنے احباب، اہل خانہ اور دیگر افراد سے پیغامات کا تبادلہ نہ کر سکے۔ کمپنی نے پیر کے روز مزید پڑھیں

امریکیوں کی اکثریت فوج کو بیرونِ ملک تعینات کرنے کی مخالف

افغان جنگ کے بعد امریکیوں کی اکثریت فوج کو بیرونِ ملک تعینات کرنے کے خلاف ORIGINAL INTRO ایک حالیہ سروے کے مطابقامریکیوں کی اکثریت چاہتی ہے کہ فوجیوں کو کم سے کم بیرون ملک تعینات کیا جائے۔۔۔نیویارک میں واقع ایک غیر سرکاری ادارے یوریشیا گروپ فاؤنڈیشن کے اس نئے ملک گیر سروے سے پتہ چلا مزید پڑھیں

ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کروایا جائے، ٹرمپ کی عدالت میں درخواست

ویب ڈیسک —  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک وفاقی عدالت میں یہ درخواست دی ہے کہ ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کروایا جائے۔ یاد رہے کہ سابق صدر کا کروڑوں فالورز والا ٹوئٹر اکاؤنٹ رواں برس جنوری میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے تشدد پر ورغلانے مزید پڑھیں

افغانستان: ‘اپنے وطن میں آخری دنوں کو یاد کرنا اب بھی تکلیف دہ ہے’

‘میرا پورا خاندان رو رہا تھا، سب زخمی تھے’؛ امریکہ آنے والے افغان مہاجر کی کہانی ‘کابل ایئرپورٹ پر تین بچوں کو موت کے منہ میں جاتے دیکھا’ اسپیشل امیگرنٹ ویزا پر امریکہ آنے والے 7 بچوں کے باپ کی کہانی اسپیشل امیگرنٹ ویزا ​پر افغانستان سے امریکہ آنے والے 7 بچوں کے باپ کی مزید پڑھیں

امریکہ: ڈیموکریٹس کے اپنے ہی پروگریسو گروپ کے مطالبے پر اخراجات کے بل پر رائے شماری مؤخر

ویب ڈیسک —  امریکہ کے ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹ اراکین نے 10 کھرب ڈالر کے دو جماعتی بل پر طے شدہ رائے شماری مؤخر کر دی ہے۔ یہ اقدام پارٹی کے ان ترقی پسندوں کے اس مطالبے پر کیا گیا ہے جو پہلے بڑے پیمانے پر سوشل پالیسی سے متعلق بل پر اقدامات چاہتے ہیں۔ مزید پڑھیں

امریکہ: حکومت سینیٹ میں اخراجاتی بل منظور کرانے میں ناکام، جزوی شٹ ڈاؤن کا خطرہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی سینیٹ نے پیر کو حکومت کی جانب سے ہنگامی اخراجات اور قرضوں کی حد بڑھانے سے متعلق دو بلوں کو روک دیا ہے جس کے بعد وفاقی حکومت کو جزوی شٹ ڈاؤن کے خطرے کا سامنا ہے۔ بائیڈن حکومت متوقع طور پر اکتوبر کے آخر یا نومبر کے شروع میں مزید پڑھیں